سوال السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ کیا فرماتے ہیں مفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں میں کہ بھلائی نگر مسلم قبرستان میں روایتی طور پر تقریباً چالیس سال سے شب برأت کے موقع سے محفل کا انعقاد ہوتا چلا آرہا جس میں ہندوستان کے اجلہ علماء، ومشائخ خصوصیت کے …
Read More »محمد شہاب الدین علیمی
کرسمس ڈے اور اس کی مبارکبادی
کرسمس ڈے اور اس کی مبارکبادی عیسائیوں کے یہاں کرسمس ڈے کی کوئی تاریخی حیثیت نہیں ہے ،یہ چودہویں صدی عیسوی کا ایک حادث تیوہار (تہوار) ہے ،لیکن دنیا بھر کے عیسائیوں نے اس اختراعی تیوہار (تہوار) کو اتنی مضبوطی سے تھاما کہ یہ صدیوں سے عیسائیت کی پہچان و …
Read More »کنایہ کے الفاظ سے طلاق کا حکم
مسئلہ زید اور ہندہ کافی عرصے سے الگ رہ رہے ہیں ہوا یوں کہ ہندہ اپنے شوہر زید کو چھوڑ کر کسی کافر کے ساتھ بھاگ گئی تھی تقریباً چار سال تک وہ اُس کافر کے ساتھ رہی پھر اُس نے کافر کا ساتھ چھوڑ دیا اب وہ کسی اور …
Read More »عالم کی توہین کا حکم
مسئله کیا فرماتے ہیں علماء دین دریں مسئلہ زید نے کسی مولانا کو معاذاللہ مولنوا کہا تو اسکے لئے کیا حکم ہے قرآن وحدیث کی روشنی میں واضح فرمایں۔ الجواب کسى كو “مولنوا” کہنے کی تین صورتیں ہیں: ١-اس لئے کہا کہ وہ مولانا (عالم) ہے تو کہنے والا کافر …
Read More »قائدین تحریک آزادی
بسم اللّٰه الرحمن الرحیم محمد شہاب الدین علیمی دنیا میں وہی قومیں اور نسلیں عزت و وقار کے ساتھ زندہ رہتی ہیں ، جو اپنی تاریخ کو اپنے لئے سرمایۂ افتخار سمجھتی ہیں ۔ جس قوم نے اپنی تاریخ کو …
Read More »کیا کافر کا چندہ مسجد میں لگا سکتے ہیں
مسئله کیا فرماتے ہیں مفتیان دین وملت اس مسئلہ میں کہ مسجد کی تعمیر میں کافر کی رقم لگا سکتے ہیں کہ نہیں؟ وہ بھی تعمیری کام میں حصہ لینا چاہتا ہے؟ بینوا توجروا الجواب اگر مسجد کے تعمیری کام میں کوئی کا فرحصہ لینا چاہتا ہے اور اس کے …
Read More »راستے وغیرہ میں گرا ہوا مال کا حکم
مسئله بازار یا راستے میں روپیہ یا کوئی چیز ملے یا مسجد میں کوئی شخص اپنا سامان بھول سے چھوڑ کر چلا جائے تو اسے کیا کیا جائے؟ بينوا توجروا الجواب جو مال کہیں پڑا ہوا ملے اور اس کا مالک معلوم نہ ہو اصطلاح شرع میں اسے لقطہ کہتے …
Read More »ایک مسجد میں جمعہ کی کتنی جماعت ہو سکتی ہے
مسئلہ ایک مسجد میں جمعہ کی کتنی جماعت ہو سکتی ہے ؟ الجواب بعون الملک الوھاب ایک مسجد میں جمعہ کی ایک ہی جماعت ہوسکتی ہے، بلا ضرورت ایک سے زائد جماعت جائز نہیں، نماز جمعہ کے لیے ضروری ہے کہ امام خود سلطان اسلام ہو یا اس کا مامورہو …
Read More »بلا اجازت کسی کی زمین مسجد میں لے لینا
مسئلہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ بغیر اجازت کسی کی زمین میں مسجد تعمیر کرنا نیز اس میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب عنایت فرمائیں عین نوازش ہوگی الجواب فتاویٰ علیمیہ میں ہے کہ اگر مسجد تنگ نہیں ہے تو بلا اجازت …
Read More »میوزک والے کھلونوں سے بچوں کا کھیلنا کیسا
سوال بچوں کے کھلونوں میں ان کا دل بہلانے کے لیے میوزک ہوتا ہے۔اس کا کیا حکم ہے؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ میوزک ناجائز ہے۔ بچوں کو میوزک والے کھلونوں سے کھلانا گناہ ہے۔ لہذا بچوں کو نان میوزک کھلونے …
Read More »