چیک اپ کے لیے خون نکلوایا تو وضو کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ چیک اپ کے لیے خون نکلوائیں تو کیا وضو ٹوٹ جائے گا ؟ بسم الله الرحمن الرحيم الجواب بعون الملك الوهاب اللهم هداية الحق والصواب اس بارے میں حکم شرع یہ ہے کہ چیک اپ کے …
Read More »