

آخری تجدید: 17 August 2026
آپـ کے مسائل پر موجود معلومات پڑھنے سے پہلے براہِ کرم یہ دستبرداری بغور ملاحظہ فرمائیں۔
اس ویب سائٹ پر شائع کیے گئے تمام مسائل و جوابات ہمارے رجسٹرڈ مفتیانِ کرام کی ذاتی علمی رائے اور اجتہاد پر مبنی ہیں۔ ویب سائٹ خود کوئی فتویٰ جاری نہیں کرتی، بلکہ صرف مستند مفتیانِ کرام اور صارفین کے درمیان رابطے کا ذریعہ فراہم کرتی ہے۔
فقہی مسائل میں علماء کے مابین بعض اوقات اختلافِ رائے پایا جاتا ہے۔ کسی خاص مسئلے میں دیا گیا جواب اسی مفتی صاحب کے علمی نقطہ نظر کی عکاسی کرتا ہے۔ اہم اور نازک نوعیت کے مسائل میں مزید تسلی کے لیے اپنے علاقے کے کسی معتبر عالمِ دین سے بھی رجوع کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔
ہم ہر ممکن کوشش کرتے ہیں کہ یہاں دی گئی معلومات مستند اور درست ہوں، تاہم ویب سائٹ، اس کے منتظمین، یا مفتیانِ کرام کسی بھی مسئلے کے جواب پر عمل کرنے سے پیدا ہونے والے نتائج کے قانونی طور پر ذمہ دار نہیں ہوں گے۔ ہر صارف اپنی ذمہ داری پر ان معلومات کو استعمال کرتا ہے۔
ہماری ویب سائٹ پر بعض اوقات دیگر ویب سائٹس یا سوشل میڈیا صفحات کے لنکس دیے جا سکتے ہیں۔ ان بیرونی صفحات کے مواد یا پالیسیوں کی ہم کوئی ضمانت یا ذمہ داری نہیں لیتے۔
اس ویب سائٹ پر Google AdSense یا دیگر تیسرے فریق کے اشتہارات دکھائے جا سکتے ہیں۔ ان اشتہارات میں پیش کردہ مصنوعات یا خدمات کی ہم توثیق نہیں کرتے، اور ان سے حاصل ہونے والے کسی بھی نقصان کے ہم ذمہ دار نہیں۔
اگر کسی جواب سے متعلق تصحیح یا وضاحت درکار ہو تو ہوم پیج پر دیے گئے رابطہ ذرائع سے ہم سے رابطہ کریں۔