ختم قادریہ شریف

ختم قادریہ شریف

پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

فضائل و برکات
سورہ یٰسین
قصیدہ غوثیہ
ختم قادریہ اڈیو
شجرہ قادریہ
مناقب غوث اعظم
حدائق بخشش
توشہ شریف
ہوم پیج پر جائیں
ختم قادریہ ایپ

ختم قادریہ ایپ

موبائل پر بہترین اور آسان مطالعے کے لیے

انسٹال کریں

عنوان

چھوٹا
25
بڑا
1

درود غوثیہ

اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَيِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ مَعْدِنِ الْجُودِ وَالْكَرَمِ وَآلِهِ الْكِرَامِ وَابْنِهِ الْكَرِيمِ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
١١١ بار پڑھیں
2

تیسرا کلمہ

سُبْحٰنَ اللّٰہِ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ وَلَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَاللّٰہُ اَکْبَرُ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلاَّ بِاللّٰہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ
١١١ بار پڑھیں
3

سورہ الم نشرح

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
أَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَ ١ وَوَضَعْنَا عَنْكَ وِزْرَكَ ٢ الَّذِي أَنْقَضَ ظَهْرَكَ ٣ وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ٤ فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا ٥ إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا ٦ فَإِذَا فَرَغْتَ فَانْصَبْ ٧ وَإِلَىٰ رَبِّكَ فَارْغَبْ ٨
١١١ بار پڑھیں
4

سورہ اخلاص

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ١ اللَّهُ الصَّمَدُ ٢ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ٣ وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُوًا أَحَدٌ ٤
١١١ بار پڑھیں
اسماء الحسنٰی
5
یَا بَاقِیْ اَنْتَ الْبَاقِیْ
١١١ بار پڑھیں
6
یَا شَافِیْ اَنْتَ الشَّافِیْ
١١١ بار پڑھیں
7
یَا کَافِیْ اَنْتَ الْکَافِیْ
١١١ بار پڑھیں
8

استغاثہ

يَا رَسُولَ اللّٰهِ انْظُرْ حَالَنَا
يَا حَبِيبَ اللّٰهِ اسْمَعْ قَالَنَا.
إِنَّنِي فِي بَحْرِ هَمٍّ مُغْرَقٌ
خُذْ يَدِي وَسَهِّلْ لَنَا إِشْكَالَنَا.
١١١ بار پڑھیں
9

استغاثہ

یَاحَبِیْبَ الْاِلٰہِ خُذْ بِیَدِیْ
مَالِعَجْزِیْ سِوَاکَ مُسْتَنَدِیْ
١١١ بار پڑھیں
10

استغاثہ

فَسَہِّلْ یَااِلٰہیْ کُلَّ صَعْبٍ
بِحُرْمَۃِ سَیِّدِ الْاَبْرَارِ سَہِّلْ
١١١ بار پڑھیں
11

استغاثہ

یَاصِدِّیْقْ یَاعُمَرْ یَاعُثْمَانْ یَاحَیْدَرْ
دَفعْ شَرْکُنْ خَیْرآوَرْ یَاشَبِّیْر یَاشَبَّرْ
١١١ بار پڑھیں
12

استغاثہ

یَاحَضْرَتْ سُلْطَانْ شَیْخ سَیِّدْ شَاہْ
عَبْدَ الْقَادِرْ جِیْلَانِیْ شَیْئًا لِّلّٰہِ الْمَدَدْ
١١١ بار پڑھیں
13

استغاثہ

مَا ہَمَہ مُحْتَاجْ توحَاجَتْ رَوَا
اَلْمَدَدْ یَاغَوْثِ اَعْظَمْ سَیِّدَا
١١١ بار پڑھیں
14

استغاثہ

مُشْکِلَاتِ بے عَدَدْ دَارَیْم مَا
المدد یاغوث اعظم پِیْرِمَا
١١١ بار پڑھیں
15

استغاثہ

یَاحَضْرَتْ شَیْخ مُحْیُ الدِّیْن
مُشْکِلْ کُشَا بِالْخَیْر
١١١ بار پڑھیں
16

استغاثہ

امداد کُن امداد کُن اَز بَنْدِ غم آزاد کُن
دَرْ دین و دنیا شَاد کُن یَا غوثِ اَعظم دَستگیر
١١١ بار پڑھیں
17

استغاثہ

یَاحَضْرَتْ غَوْث اَغِثْنَا بِاِذْنِ اللّٰہِ تَعَالٰی
١١١ بار پڑھیں
18

استغاثہ

خُذْیَدِیْ یَاشَاہِ جِیْلَاں خُذْیَدِیْ
شَیْئًا لِّلّٰہِ اَنْتَ نُوْرٌاَحْمَدِیْ
١١١ بار پڑھیں
19

استغاثہ

طفیلِ حضرت دستگیردشمن ہووے زیر
١١١ بار پڑھیں
20

سورہ یٰسین

پڑھیں
سورہ یٰسین شریف پڑھیں۔
۱ بار پڑھیں
21

قصیدہ غوثیہ

پڑھیں
قصیدہ غوثیہ شریف پڑھیں۔
۱ بار پڑھیں
22

درود غوثیہ

اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلىٰ سَيِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ مَعْدِنِ الْجُودِ وَالْكَرَمِ وَآلِهِ الْكِرَامِ وَابْنِهِ الْكَرِيمِ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
١١١ بار پڑھیں
گروپ کے ساتھ ختم قادریہ پڑھنے کا فیچر آپ کی اصل ویب سائٹ کے سرور (AJAX/Database) سے جڑا ہوا ہے۔

یہ صفحہ اپنی ورڈپریس سائٹ پر رکھنے پر ہی مکمل کام کرے گا۔
فضائل و برکات
بلاشبہ جس کام کی نسبت کاملین کی طرف ہو اس کو مقبولیت حاصل ہوتی ہے۔ معاملات و معمولات کا دارومدار اللہ رب العزت کے فضل و کرم ہی پر ہوتا ہے۔ بلاشبہ ختم قادریہ شریف کی نسبت حضور غوث پاک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی طرف ہے، صدیوں سے صالحین کے معمولات میں شامل رہا ہے اور اس کی بے شمار برکتیں ہیں۔ اس کے ورد سے بے نمازیوں کو توبہ کی توفیق نصیب ہوگئی، نماز تہجد کے پابند ہوگئے، رشتوں کی رکاوٹیں دور ہو جاتی ہیں، روزی میں برکت اور حصول میں آسانی فراہم ہو جاتی ہے، اثراتِ بد اور بد نظری کا خاتمہ ہوجاتا ہے۔ بیماریوں سے شفا پانے، بلاؤں کو دور کرنے، مشکلوں کے آسان ہونے، قیدیوں کی رہائی اور قرض سے چھٹکارہ پانے کے لیے ورد کیا جائے۔
پڑھنے کا طریقہ:
ہر کام رضائے الٰہی عزوجل کی نیت سے کرنا ضروری ہے۔ کسی پاک صاف جگہ پر سفید چادر بچھائیں اور تین، پانچ، سات یا گیارہ لوگ مل کر پڑھیں۔ وضو کرلیں، ممکن ہو تو غسل کرکے دھلے ہوئے کپڑے پہن کر تمام اوراد کو 111 مرتبہ پڑھیں، سورۂ یس شریف اور قصیدۂ غوثیہ کو ایک بار پڑھ لیں۔
فاتحہ:
ختم شریف کا ورد مکمل کرنے کے بعد کسی سفید چیز پر فاتحہ کریں۔ ثواب حضور پرنور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم، حضور غوث پاک رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور تمام مسلمانوں کو پیش کریں پھر اللہ رب العزت سے دعائیں مانگیں۔
شرائط:
  • پڑھنے والے سبھی لوگ باوضو اور معطر ہو کر پڑھیں۔
  • پڑھنے والوں میں کوئی فاسق معلن نہ ہو۔
  • دوران ورد کسی طرح کی دنیاوی گفتگو نہ کی جائے۔
  • جس جگہ ورد ہو، وہ جگہ جانداروں کی تصویروں اور نجاست سے پاک ہو۔
نوٹ:
اگر کوئی شخص تنہا تمام اوراد و وظائف کو 111 بار نہیں پڑھ سکتا تو وہ ایک یا چند بار پڑھ لے تو کوئی حرج نہیں لیکن خاص برکات خاص عدد پر موقوف ہیں۔
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
یا الٰہی! رحم فرما مصطفیٰ کے واسطے
یارسولَ اللہ! کرم کیجے خدا کے واسطے
مشکلیں حل کر شہِ مشکل کُشا کے واسطے
کر بلائیں رد شہیدِ کربلا کے واسطے
سیّدِ سجاد کے صدقے میں ساجد رکھ مجھے
علمِ حق دے باقرِ علمِ ہُدیٰ کے واسطے
صدقِ صادق کا تَصدّق صادق الاسلام کر
بے غضب راضی ہو کاظم اور رضا کے واسطے
بہرِ معروف و سَری معروف دے بے خود سَری
جُندِ حق میں گِن جُنیدِ با صفا کے واسطے
بہرِ شبلی شیرِ حق دُنیا کے کتوں سے بچا
ایک کا رکھ عبدِ واحد بے ریا کے واسطے
بوالفرح کا صدقہ کر غم کو فرح، دے حُسن و سعد
بوالحسن اور بو سعیدِ سعد زا کے واسطے
قادری کر قادری رکھ قادریّوں میں اٹھا
قدرِ عبدالقادرِ قدرت نُما کے واسطے
اَحْسَنَ اللہُ لَہُمْ رِزْقًا سے دے رزقِ حسن
بندۂ رزّاق تاجُ الاصفیا کے واسطے
نصر ابی صالح کا صدقہ صالح و منصور رکھ
دے حیاتِ دیں مُحیِّ جاں فزا کے واسطے
طورِ عرفان و علوّ و حمد و حسنیٰ و بہا
دے علی، موسیٰ، حَسن، احمد، بہا کے واسطے
بہرِ ابراہیم مجھ پر نارِ غم گلزار کر
بھیک دے داتا بھکاری بادشا کے واسطے
خانۂ دل کو ضیا دے روئے ایماں کو جمال
شہ ضیا مولیٰ جمالُ الاولیا کے واسطے
دے محمد کے لیے روزی، کر احمد کے لیے
خوانِ فضل اللہ سے حصّہ گدا کے واسطے
دین و دنیا کے مجھے برکات دے برکات سے
عشقِ حق دے عشقیِ عشق انتما کے واسطے
حُبِِّ اہلِ بیت دے آلِ محمد کے لیے
کر شہیدِ عشق حمزہ پیشوا کے واسطے
دل کو اچھا تن کو ستھرا جان کو پُر نور کر
اچھے پیارے شمسِ دیں بدر العلیٰ کے واسطے
دو جہاں میں خادمِ آلِ رسول اللہ کر
حضرتِ آلِ رسولِ مقتدا کے واسطے
صدقہ اِن اَعیاں کے دے چھ عین عز علم و عمل
عفو و عرفاں عافیت احمد رؔضا کے واسطے

توشہ شریف کی ترکیب و فضائل

توشہ شریف کا تعارف
غوثیہ کی منجملہ نیاز میں سے توشہ و نیاز کے لیے کچھ پیسے۔ سرکار اعلیٰ حضرت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: یہ توشہ نہایت مفید چیز ہے، اور صالحین کو کھلانے کے لیے مجرب ہے۔
اجزاء کی فہرست
میدہ یا گندم5 کلو
شکر5 کلو
گھی5 کلو
سونف بادام1 کلو
پستہ1 کلو
کشمش1 کلو
ناریل1 کلو
لونگ100 گرام
دارچینی100 گرام
چھوٹی الائچی100 گرام
اہم ہدایات
  • استطاعت کے مطابق مقدار میں کمی بیشی کر سکتے ہیں
  • حضور غوث پاک رضی اللہ عنہ کی نیاز دی جائے
  • صالحین کو کھلایا جائے
  • بچوں میں بانٹی جائے
دعا
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَيِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ مَعْدِنِ الْجُودِ وَالْكَرَمِ وَآلِهِ الْكِرَامِ وَابْنِهِ الْكَرِيمِ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
توشہ شریف کی نیاز کو ختم قادریہ کہتے ہیں۔
توشہ کے فاتحہ کا طریقہ
7 مرتبہ درود غوثیہ
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَيِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ مَعْدِنِ الْجُودِ وَالْكَرَمِ وَآلِهِ الْكِرَامِ وَابْنِهِ الْكَرِيمِ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
1 مرتبہ سورہ الم نشرح
أَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَ فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا
1 مرتبہ آیۃ الکرسی
اللّٰهُ لَا إِلٰهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ
7 مرتبہ سورہ اخلاص
قُلْ هُوَ اَللّٰهُ أَحَدٌ اَللّٰهُ الصَّمَدُ
3 مرتبہ دوبارہ درود غوثیہ
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلىٰ سَيِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ
پھر ایصال ثواب کریں اور دعا مانگیں۔
00:0000:00

ختم قادریہ

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

عنوان

شاعر: نام

عنوان

شاعر: نام