کیا مسجد سے بلند کوئی اپنا مکان بنا سکتا ہے؟

کیا مسجد سے بلند کوئی اپنا مکان بنا سکتا ہے؟ بینوا توجروا

الجواب : بنا سکتا ہے کوئی حرج نہیں۔ اس لئے کہ حقیقت میں کوئی مکان مسجد سے اونچا نہیں ہو سکتا اگر چہ بظاہر اونچا نظر آتا ہو۔ کیوں مسجد ظاہری دیوار کا نام نہیں بلکہ اتنی جگہ کہ جتنی میں مسجد بنی ہوئی ہے۔ تحت الثری سے ساتوں آسمان تک سب مسجد ہی ہے ۔ در مختار مع شامی جلد اول صفحہ ۴۸۵ میں ہے: انه مسجد الى عنان السماء. ایساہی فتاوی رضویہ جلد سوم صفحه ۵۸۸ میں ہے

۔ و الله تعالى اعلم .

الجواب صحيح : جلال الدین احمد الأمجدي

كتبه : محمد سمیر الدین حبیبی مصباحی

حوالہ فتاوی فقیہ ملت ج اول ص 190

 

Kya masjid se buland koi apna makan bana sakta hai

کیا مسجد سے بلند کوئی اپنا مکان بنا سکتا ہے؟

About محمد لطیف خلوتی

Check Also

کرسمس ڈے اور اس کی مبارکبادی

کرسمس ڈے اور اس کی مبارکبادی عیسائیوں کے یہاں کرسمس ڈے کی کوئی تاریخی حیثیت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *