مشرکین کی بخشش تحت قدرت باری تعالٰی ہے یا نہیں۔

مسئلہ: از محمد نعمان قادری دار العلوم تدریس الاسلام بسڈیلہ ضلع بستی

مشرکین کی بخشش تحت قدرت باری تعالٰی ہے یا نہیں؟

الجواب: بے شک مغفرت مشرکین تحت قدرت باری تعالی ہے شرح مقاصد الطالبین فی علم وصول الدین میں ہے: اتفقت الامة ان الله تعالى لا يغفر عن الكفر قطعاً وان جاز عقلا ( بحوالہ سبحان السبوح ص ٨٢)
لیکن ان کی مغفرت کا وقوع محال ہے لقوله تعالٰى: اِنَّ اللّٰهَ لَا يَغْفِرُ اَنْ يُّشْرَكَ بِهٖ حاصل یہ ہے کہ مغفرت مشرکین عقلا ممکن بالذات اور شرعا محال بالغیر ہے وهو تعالى اعلم صلى المولٰى جل وعلا على على حبيبهٖ وسلم –

كتبه : غلام جیلانی
مدرس دار العلوم فیض الرسول براؤں شریف

mushrikeen ki bakhshish tahte qudrate bari taala hai ya nhi

مشرکین کی بخشش تحت قدرت باری تعالٰی ہے یا نہیں۔

 

About محمدقاسم رضافیضی

Check Also

اللہ تعالیٰ کو حضور کا عاشق کہنا کیسا ہے ؟

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اللہ عز و جل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *