کیا مسجد سے بلند کوئی اپنا مکان بنا سکتا ہے؟ بینوا توجروا الجواب : بنا سکتا ہے کوئی حرج نہیں۔ اس لئے کہ حقیقت میں کوئی مکان مسجد سے اونچا نہیں ہو سکتا اگر چہ بظاہر اونچا نظر آتا ہو۔ کیوں مسجد ظاہری دیوار کا نام نہیں بلکہ اتنی جگہ …
Read More »Tag Archives: kya biwi se hambistari zaroori hai
عمرہ کے لئے نکلتے وقت حیض آجائے تو کیا حکم ہے
کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس بارے میں کہ ایک عورت عمرہ کے لئے جارہی ہے کہ اس کو حیض آگیا تو اب وہ کیا کرے؟عند الشرع کیا حکم ہے۔ المستفتی:-محمد ساجد رضا الـــــجـــــــواب ھـــو المــوفـــق الــصــــواب:-جس عورت کو عمرہ کے لیے نکلنا ہو اور اسے حیض آجائے …
Read More »ہندو کو فاتحہ کی شیرینی دینا کیسا
سوال ہندو کو فاتحہ کی شیرینی دینا درست ہے یا نہیں؟ ٢-ہند و اگر شیرینی لائے اور کہے فاتحہ دے دو کسی بزرگ کی یا پیغمبر علیہ اسلام کی تو فاتحہ دینا درست ہے یا نہیں ؟ الجواب ١-حربی کفار کو نہ فاتحہ کی شیرینی دینی درست نہ غیر فاتحہ …
Read More »خود ساختہ شہداۓ کربلا کی لاشوں پر ماتم کرنا کیسا ہے؟
مسئله : یہ کہ کوچہ و بازار و شاہراہ عام پر شہدائے کربلا کی خود ساختہ لاشوں (تربتوں) کے ساتھ جو خواتین اہلبیت کے ہیں آہ و بکا، سینہ کوبی اور برہنہ سری من گڑھت واقعات کا بیان کرنا تو ہین اہلبیت ہے یا نہیں ؟ الجواب۔ یہ بالکل حرام …
Read More »کیا بیوی سے ہمبستری ضروری ہے؟
سوال:- نکاح ہونے کے بعد ہمبستری کرنا ضروری ہے؟ تفصیل سے بیان کیجیے حوالہ کے ساتھ المستفتی:- محمد عمران سیتاپور بـســــم الــلــه الرحـــمن الرحــــيم الـــــجـــــــواب ھـــو المــوفـــق الــصــــواب:- بعد نکاح زندگی میں ایک مرتبہ ہمبستری کرنا قضاء ً واجب ہے اور دیانۃ گاہے بگاہے ہمبستری واجب ہے …
Read More »