اہل سنت والجماعت کے معتبر علماء کرام سے شرعی مسائل دریافت کیجیے

آپـ کے مسائل

شرعی رہنمائی، آسان زبان میں

آپـ کے مسائل

آپـ کے مسائل

شرعی رہنمائی، آسان زبان میں
ہوم پیج
عبادات

ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت میرا مسئلہ یہ ہے کہ حضور میں کتنے فرض ہیں

سوال: ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت میرا مسئلہ یہ ہے کہ حضور میں کتنے فرض ہیں
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دیکھیں اپ کے مسئلے کا جواب یہ ہے کہ وضو میں چار فرض ہیں چہرہ دھونا ہاتھ اس میں دھونا سر کا مسح کرنا اور پاؤں دھونا ٹخنوں سمیت
41 ویوز
آپـ کے مسائل © 2026 — تمام حقوق محفوظ ہیں