نماز کے 7 فرائض
1۔ تکبیرِ تحریمہ
2۔ قیام
3۔ قراءت
4۔ رکوع
5۔ دو سجدے
6۔ قعدۂ اخیرہ
7۔ سلام کے ساتھ نماز ختم کرنا
نوٹ: اگر ان میں سے کوئی ایک فرض بھی جان بوجھ کر یا بھول کر چھوڑ دیا جائے تو نماز ادا نہیں ہوتی۔