اہل سنت والجماعت کے معتبر علماء کرام سے شرعی مسائل دریافت کیجیے

آپـ کے مسائل

شرعی رہنمائی، آسان زبان میں

آپـ کے مسائل

آپـ کے مسائل

شرعی رہنمائی، آسان زبان میں
ہوم پیج
عبادات

نماز کی شرطیں کتنی ہیں؟

سوال: نماز کی شرائط کتنے ہیں
نماز کی چھ شرطیں ہیں۔ ان شرطوں کا نماز سے پہلے پورا کرنا ضروری ہے، ورنہ نماز درست نہیں ہوتی۔
بدن کا پاک ہونا۔
کپڑوں کا پاک ہونا۔
نماز کی جگہ کا پاک ہونا۔
ستر کا چھپانا۔
قبلہ رخ ہونا۔
وقت کا داخل ہونا۔
12 ویوز
آپـ کے مسائل © 2026 — تمام حقوق محفوظ ہیں