

آخری تجدید: 17 August 2026
آپـ کے مسائل ("ویب سائٹ") استعمال کرنے سے پہلے براہِ کرم درج ذیل شرائط و ضوابط بغور پڑھ لیں۔ اس ویب سائٹ کو استعمال کرنے کا مطلب ان تمام شرائط سے اتفاق ہے۔
یہ ویب سائٹ لوگوں کو ان کے دینی و دنیاوی مسائل میں مستند علماء کرام سے شرعی رہنمائی فراہم کرنے کے لیے بنائی گئی ہے۔ یہاں شائع شدہ مسائل اور جوابات ہمارے رجسٹرڈ مفتیانِ کرام کی طرف سے دیے جاتے ہیں۔
ویب سائٹ کو کسی بھی غیر قانونی، توہین آمیز، یا فرقہ وارانہ منافرت پھیلانے والے مقصد کے لیے استعمال کرنا سختی سے ممنوع ہے۔ ایسی صورت میں اکاؤنٹ بغیر پیشگی اطلاع کے بند کیا جا سکتا ہے۔
اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مسائل و جوابات کے حقوق ویب سائٹ اور متعلقہ مفتیانِ کرام کے پاس محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت کاپی یا تجارتی استعمال کی اجازت نہیں۔
ویب سائٹ اپنی بھرپور کوشش کرتی ہے کہ مستند اور درست معلومات فراہم کی جائیں، تاہم کسی بھی مسئلے کے حتمی و تفصیلی فیصلے کے لیے متعلقہ مفتی صاحب سے براہِ راست رجوع کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے (مزید تفصیل کے لیے دستبرداری کا صفحہ ملاحظہ کریں)۔
ہم ان شرائط میں کسی بھی وقت تبدیلی کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔ تبدیلی کے بعد ویب سائٹ کا استعمال جاری رکھنا نئی شرائط سے اتفاق تصور ہو گا۔
ان شرائط سے متعلق کسی بھی سوال کے لیے ہوم پیج پر دیے گئے رابطہ ذرائع استعمال کریں۔