اہل سنت والجماعت کے معتبر علماء کرام سے شرعی مسائل دریافت کیجیے

آپـ کے مسائل

شرعی رہنمائی، آسان زبان میں
نوٹیفیکیشنز
لوڈ ہو رہا ہے...

آپـ کے مسائل

آپـ کے مسائل

شرعی رہنمائی، آسان زبان میں
نوٹیفیکیشنز
لوڈ ہو رہا ہے...

حافظ و قاری مولانا مبشر رضا امانتي ازہری

عالم
رضوي دار الافتاء
9
کل فتاویٰ
1K
کل ویوز
52
کل لائکس

تعارف

میرا نام مبشر رضا امانتی بن زاہد خان ہے۔ میرا تعلق ضلع پیلی بھیت، اتر پردیش، بھارت سے ہے۔ اس وقت میں جامعۃ الازہر، مصر میں کلیۃ اصول الدین کے شعبہ تفسیر کے پہلے سال کا طالبِ علم ہوں۔

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے میں مدینۃ النور اکیڈمی چلا رہا ہوں، جہاں قرآنِ کریم، نعتِ رسولِ اکرم ﷺ اور دینی تعلیمات کی خدمت کی جاتی ہے۔

مجھے اپنے پیر و مرشد حضرت قاری امانت رسول صاحب، خلیفۂ حضور مفتیِ اعظمِ ہند سے روحانی نسبت حاصل ہے، اور انہی کی دعاؤں اور تربیت کی برکت سے دینِ اسلام کی خدمت کی سعادت حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مجھے اخلاص، استقامت اور سنتِ نبوی ﷺ کے مطابق دین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے، اور میری اس معمولی کوشش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین

حافظ و قاری مولانا مبشر رضا امانتي ازہری کے مسائل

95
فاسق کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ؟
27 Jul, 2026 فتاویٰ
132
کافر کے ساتھ بھاگ جانے والی عورت کا طلاق اور دوبارہ نکاح کا شرعی حکم
20 Jul, 2026 شادی بیاہ
118
بچوں پر گناہ کب سے لکھا جاتا ہے؟ شرعی حکم
20 Jul, 2026 دیگر مسائل
143
چیک اپ کے لیے خون نکلوایا تو وضو کا حکم
15 Jul, 2026 عبادات
112
ٹیچرس ڈے منانا کیسا ؟
15 Jul, 2026 دیگر مسائل
آپـ کے مسائل © 2026 — تمام حقوق محفوظ ہیں