حضرت آدم علیہ السلام کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟

سیدنا حضرت آدم علیہ السلام کا مقبرہ شریف کسی جگہ پر ہے اور ان کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی تھی۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی زوجہ حضرت سائرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے والد کا اسم گرامی کیا تھا ؟

الجواب

حضرت آدم علیہ السلام کا مزار شریف کہاں ہے معلوم نہیں ۔ حضرت آدم علیہ السلام کی شریعت میں نماز جنازہ نہیں تھی۔ حضرت سائرہ کے والد کا نام معلوم نہیں۔

واللہ تعالیٰ اعلم ۔
حوالہ فتاوی شارح بخاری ج اول ص 547547

 

حضرت آدم علیہ السلام کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟

hazrat aadam alaihissalam ki namaze janaza kisne padhayi

About محمد لطیف خلوتی

Check Also

اللہ تعالیٰ کو حضور کا عاشق کہنا کیسا ہے ؟

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اللہ عز و جل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *