محمد سلطان رضا احسني
July 18, 2024 عقائد کا بیان
93
صحابی کسے کہتے ہیں؟ مسئولہ: سید جاوید اشرف، بڑی مسجد سلی گوڑی، بنگال – ۶ رذوالحجہ ۱۴۰۶ھ مسئلہ :صحابی رسول کی مستند جامع تعریف دلائل کے ساتھ لکھیں؟ الجواب : صحابی وہ مسلمان ہے جس نے ایمان کے ساتھ حضور اقدس صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی زیارت کی ہو …
Read More »
محمد شہاب الدین علیمی
July 18, 2024 متفرق مسائل
223
سوال ہندو کو فاتحہ کی شیرینی دینا درست ہے یا نہیں؟ ٢-ہند و اگر شیرینی لائے اور کہے فاتحہ دے دو کسی بزرگ کی یا پیغمبر علیہ اسلام کی تو فاتحہ دینا درست ہے یا نہیں ؟ الجواب ١-حربی کفار کو نہ فاتحہ کی شیرینی دینی درست نہ غیر فاتحہ …
Read More »
محمد لطیف خلوتی
July 18, 2024 محرم کے مسائل
133
مسئله : یہ کہ کوچہ و بازار و شاہراہ عام پر شہدائے کربلا کی خود ساختہ لاشوں (تربتوں) کے ساتھ جو خواتین اہلبیت کے ہیں آہ و بکا، سینہ کوبی اور برہنہ سری من گڑھت واقعات کا بیان کرنا تو ہین اہلبیت ہے یا نہیں ؟ الجواب۔ یہ بالکل حرام …
Read More »
محمدقاسم رضافیضی
July 18, 2024 عقائد کا بیان
57
مسئلہ: از محمد نعمان قادری دار العلوم تدریس الاسلام بسڈیلہ ضلع بستی مشرکین کی بخشش تحت قدرت باری تعالٰی ہے یا نہیں؟ الجواب: بے شک مغفرت مشرکین تحت قدرت باری تعالی ہے شرح مقاصد الطالبین فی علم وصول الدین میں ہے: اتفقت الامة ان الله تعالى لا يغفر عن الكفر …
Read More »
محمد شہاب الدین علیمی
July 18, 2024 میت کے مسائل
61
سوال مسلمان کی روح پاک ہے یا ناپاک ؛ اگر پاک ہے تو نار دوزخ کیسے جلائے گی ؟ الجواب مسلمان کی روح نجاست کفر سے پاک ہے ؛ مگر عاصی کو آلائش معاصی سے پاک کرنے کے لئے اسے اتنی مدت تک جہنم میں رہنا ہوگا جب تک …
Read More »
محمد لطیف خلوتی
July 18, 2024 عقائد کا بیان
79
مسئولہ: ڈاکٹر صغیر احمد ، راجہ بازار، کھدوا، دیوریا، ۱۲/ جمادی الاولی ۱۳۹۹ھ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ آج سے ہزاروں سال قبل دیگر مذاہب میں جو اکابرین گزرے ہیں جن کے نام سے صرف لوگوں کو واقفیت ہے۔ لیکن صحیح حالات …
Read More »
محمد شہاب الدین علیمی
July 18, 2024 عبادات کا بیان
288
سوال امام اگر تعزیہ داری کرے تو اس کے پیچھے نماز کا کیا حکم ہے ؟ الجواب بعون الملک الوھاب صورت مسئولہ میں ایسے امام کے پیچھے نماز مکروہ تحریمی ہے جیسا کہ فتاوی رضویہ میں حضور سیدی سرکار اعلی حضرت علیہ الرحمہ فرماتے ہیں: مروجہ تعزیہ داری جیسا آج …
Read More »
محمد شہاب الدین علیمی
July 18, 2024 خرید و فروخت کا بیان
83
مسئلہ بکر جو متعدد قسم کے کاروبار کر رہا ہے ، ان میں سے وہ ایک کاروبار یہ بھی کرتا ہے کہ بڑے بڑے شہروں میں زمین پلاٹ خرید کر چھوڑ دیتا ہے ، اور جب اس کی قیمت بڑھ جاتی ہے تو وہ فروخت کر دیتا ہے ، خریدنے …
Read More »
محمدقاسم رضافیضی
July 18, 2024 شادی بیاہ کا بیان
91
السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاته کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں عرب ممالک کے لوگ نکاح کے مختلف نام رکھتے ہیں. مثلاًنکاح شرعی، نکاح معلن ، نکاح غیر معلن اور نکاح مسیار.یہ کیا ہیں اور کیا نکاح مسیار متعہ کی شکل ہے اور …
Read More »
محمدقاسم رضافیضی
July 18, 2024 عبادات کا بیان
61
کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان کرام مسئلہ ہذا میں کہ زید کی والدہ کا انتقال ہوا زید نے اپنی والدہ کی نماز اور روزوں کے فدیہ کے روپے اپنے سگے بھتیجے اور سگی بھتیجی کو دیے انہوں نے و ہ روپے بطور تحفہ زید کو دیے زید نے …
Read More »