درود شریف کا اختصار جائز نہیں ، ص یا یا صلعم لکھنا نا جائز ہے
مسئله :۲۰۸
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں :اسم مبارک صرف محمد لکھنے سے صحیح ہو جائے گا یا نہیں اور یا اس کے اوپر ایسا بنا دیا جائے تو کیا مسئلہ حل ہو جائے گا یا نہیں تو اس کے بارے میں پوری توضیح و تشریح کے ساتھ نقل فرمائیں نوازش ہوگی۔
مستفتی: محمد عثمان مورخه ۲۶ ستمبر ۱۹۷۷ءا
الجوا ب : درود شریف کا ایسا اختصار حرام اور باعث محرومی ہے۔ بلکہ علامہ طحطاوی قدس سره نے اسے کفر فرمایا اور
اختصار بنیت استخفاف ہو تو علامت مذکور کا یہ حکم ظاہر ہے۔ اور وہی اس کا محمل ہے۔ لہذا اس سے شدید احتراز چاہیئے ۔ واللہ تعالیٰ اعلم.
١١ شوال ١٣٩٧
فقیر محمد اختر رضا خان از هری قادری غفرله
صح الجواب: واللہ تعالی اعلم قاضی محمد عبد الرحیم بستوی غفر له القوى
آپ کے مسائل | زندگی کے ہر گوشے میں معلومات فراہم کرنے والی ویب سائٹ سلامی مسائل فقہی مسائل اسلامی معلومات دین اسلام قرآن و حدیث شرعی احکام اسلام میں نکاح طہارت کے مسائل نماز کے احکام روزے کے مسائل زکوٰۃ کے مسائل حج و عمرہ کے مسائل اسلامی شادی کے اصول تجارت کے اسلامی اصول خواتین کے شرعی مسائل بچوں کی اسلامی تربیت اسلامی فقہ فتویٰ آن لائن اسلامی سوال و جواب مسنون دعائیں اسلامی فقہ کے مطابق نکاح کے اصول زکوٰۃ دینے کا صحیح طریقہ طلاق کے شرعی احکام نماز پڑھنے کا درست طریقہ روزے میں کیا چیزیں ممنوع ہیں سلامی مسائل فقہی مسائل اسلامی معلومات دین اسلام قرآن و حدیث شرعی احکام اسلام میں نکاح طہارت کے مسائل نماز کے احکام روزے کے مسائل زکوٰۃ کے مسائل حج و عمرہ کے مسائل اسلامی شادی کے اصول تجارت کے اسلامی اصول خواتین کے شرعی مسائل بچوں کی اسلامی تربیت اسلامی فقہ فتویٰ آن لائن اسلامی سوال و جواب مسنون دعائیں اسلامی فقہ کے مطابق نکاح کے اصول زکوٰۃ دینے کا صحیح طریقہ طلاق کے شرعی احکام نماز پڑھنے کا درست طریقہ روزے میں کیا چیزیں ممنوع ہیں