مسئوله
۳۰ محرم ۱۳۸۵ ۳/۵ جون ۱۹۶۵ء
جو شخص احادیث نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں مذبذب خیالات رکھے اس کے لئے شریعت کا کیا حکم ہے ؟
الجواب
جو شخص مطلقاً احادیث کے بارے میں تذبذب رکھے وہ گمراہ ہے، بددین ہے اور اگر کسی حدیث مخصوص کےبارے میں ہے تو
وہ حدیث ذکر کی جائے ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
کتبہ محمد شریف الحق – رضوی دار الافتا، بریلی شریف
حوالہ۔ فتاوی شارح بخاری ج اول ص498,499
آپ کے مسائل | زندگی کے ہر گوشے میں معلومات فراہم کرنے والی ویب سائٹ سلامی مسائل فقہی مسائل اسلامی معلومات دین اسلام قرآن و حدیث شرعی احکام اسلام میں نکاح طہارت کے مسائل نماز کے احکام روزے کے مسائل زکوٰۃ کے مسائل حج و عمرہ کے مسائل اسلامی شادی کے اصول تجارت کے اسلامی اصول خواتین کے شرعی مسائل بچوں کی اسلامی تربیت اسلامی فقہ فتویٰ آن لائن اسلامی سوال و جواب مسنون دعائیں اسلامی فقہ کے مطابق نکاح کے اصول زکوٰۃ دینے کا صحیح طریقہ طلاق کے شرعی احکام نماز پڑھنے کا درست طریقہ روزے میں کیا چیزیں ممنوع ہیں سلامی مسائل فقہی مسائل اسلامی معلومات دین اسلام قرآن و حدیث شرعی احکام اسلام میں نکاح طہارت کے مسائل نماز کے احکام روزے کے مسائل زکوٰۃ کے مسائل حج و عمرہ کے مسائل اسلامی شادی کے اصول تجارت کے اسلامی اصول خواتین کے شرعی مسائل بچوں کی اسلامی تربیت اسلامی فقہ فتویٰ آن لائن اسلامی سوال و جواب مسنون دعائیں اسلامی فقہ کے مطابق نکاح کے اصول زکوٰۃ دینے کا صحیح طریقہ طلاق کے شرعی احکام نماز پڑھنے کا درست طریقہ روزے میں کیا چیزیں ممنوع ہیں