سوال
ہندو کو فاتحہ کی شیرینی دینا درست ہے یا نہیں؟
٢-ہند و اگر شیرینی لائے اور کہے فاتحہ دے دو کسی بزرگ کی یا پیغمبر علیہ اسلام کی تو فاتحہ دینا درست ہے یا نہیں ؟
الجواب
١-حربی کفار کو نہ فاتحہ کی شیرینی دینی درست نہ غیر فاتحہ کی
، ٢- ہندوسے شیرنی لے کر اپنی کر کے اپنے آپ فاتحہ دے کر اپنی سمجھ کر ان کو تقسیم کردے،ہندو کی چیز پر فاتحہ نہیں ہوسکتی
، واللہ تعالیٰ اعلم
حوالہ : فتاوی مصطفویہ ص ٤٥٣
hindu ko fatiha ki sheereeni dena kaisa
ہندو کو فاتحہ کی شیرینی دینا کیسا