TimeLine Layout

October, 2024

  • 6 October

    کیا بشہوت چھونے سے حرمت ثابت ہو جاتی ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و و مفتیان عظام مسئلہ ذیل میں :کہ زید کا نکاح فاسد ہو گیا ہے تو کیا اس عورت کی ماں زید پر حرام ہو گئی،نیز یہ بھی فرما دیں کیا بشہوت چھونے سے حرمت ثابت ہو جاتی ہے؟ وعلیکم …

    Read More »
  • 6 October

    چیک اپ کے لیے خون نکلوایا تو وضو کا حکم

    سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ چیک اپ کے لیے خون نکلوائیں تو کیا وضو  ٹوٹ جائے گا ؟ بسم الله الرحمن الرحيم الجواب بعون الملك الوهاب اللهم هداية الحق والصواب اس بارے میں حکم شرع یہ ہے کہ چیک اپ کے …

    Read More »

September, 2024

  • 20 September

    ٹیچرس ڈے منانا کیسا

    حضور والا سے گزارش ہے کہ پانچ ستمبر کو ٹیچرز ڈے مناتے ہیں لوگ تو کیا وہ اسلام میں منانا جائز ہیں مدرسہ یا مسجد میں منا سکتے ہیں کہ نہیں۔       المستفتی:- محمد دانش رضا الـــــجـــــــواب بـــعون المــلک الـــوھـــاب:-ٹیچرس ڈے یعنی یوم اساتذہ منانا جائز ہے کہ …

    Read More »
  • 20 September

    کنایہ کے الفاظ سے طلاق کا حکم

    مسئلہ زید اور ہندہ کافی عرصے سے الگ رہ رہے ہیں ہوا یوں کہ ہندہ اپنے شوہر زید کو چھوڑ کر کسی کافر کے ساتھ بھاگ گئی تھی تقریباً چار سال تک وہ اُس کافر کے ساتھ رہی پھر اُس نے کافر کا ساتھ چھوڑ دیا اب وہ کسی اور …

    Read More »
  • 1 September

    حیلولہ،قیلولہ اور عیلولہ کیا ھیں ؟

    حیلولہ،قیلولہ اور عیلولہ کیا ھیں ؟ یہ معلومات مدارس و یونیورسٹیز کے طلباء،بزنس مین اور افسران بالا کے لیے بڑی اھمیت رکھتی ھیں۔ 1: حیلولہ کا معنی ھے: نماز فجر کے بعد یا (نماز فجر کے وقت کے بعد سورج طلوع ھونے سے پہلے) سوئے رھنا۔اس سونے کو عربی میں …

    Read More »
  • 1 September

    موت کیا ہے ؟

    موت کیا ہے ؟ سب سے پہلے میری موت پر مجھ سے جو چھین لیا جائے گا وہ میرا نام ہوگا! اس لئے جب میں مرجاوں گا تو لوگ کہیں گے کہ” لاش کہاں” ہے؟   اور مجھے میرے نام سے نہیں پکاریں گے ۔۔! اور جب نماز جنازہ پڑھانا ہو …

    Read More »

August, 2024

  • 30 August

    شریعت میں کتنے عمر کے بچے کا گناہ ثابت نہیں ہوتا

    بسم اللہ الرحمن الرحیم کتنی عمر تک کے بچے کے لیے گناہ ثابت نہیں ہوتا ہے شریعت میں ؟ الجواب بعون الملک الوھاب: بچے جب تک بالغ نہ ہوں, ان کا گناہ ثابت نہیں ہوتا , کیوں کہ وہ احکام شرع کے مکلف نہیں ہیں بلوغت کی عمر بچیوں کے …

    Read More »
  • 30 August

    ایک یا دو مہینے کے بچے کے تیجہ یا چالیسویں کا حکم

    بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب بعون الملک الوھاب: ایصال ثواب کرنا بالغ, نابالغ ہر ایک کے لیے جائز ہے. اپنے کسی نیک عمل کا ثواب دوسرے کو پہنچا سکتے ہیں. اس سے میت کو فائدہ حاصل ہوتا ہے. حدیث شریف میں ہے : من قرأ الاخلاص احد عشر مرة ثم …

    Read More »
  • 26 August

    حالت سجدہ میں دعا کرنا کیسا

    کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس بارے میں کہ سجدہ کی حالت میں دعا کرنا جائز ہے یا نہیں      المستفتی:- محمد اشتیاق۔ متعلم دارالعلوم اہلسنت فیض النبی کپتان گنج بستی الـــــجـــــــواب بـــعون المــلک الـــوھـــاب:- فرض وواجب نماز کے سجدوں میں دعا کرنا منع ہے۔ البتہ نفل نماز میں …

    Read More »
  • 18 August

    عالم کی توہین کا حکم

    مسئله کیا فرماتے ہیں علماء دین دریں مسئلہ زید نے کسی مولانا کو معاذاللہ مولنوا کہا تو اسکے لئے کیا حکم ہے قرآن وحدیث کی روشنی میں واضح فرمایں۔ الجواب کسى كو “مولنوا” کہنے کی تین صورتیں ہیں: ١-اس لئے کہا کہ وہ مولانا (عالم) ہے تو کہنے والا کافر …

    Read More »