السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاته
کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں
عرب ممالک کے لوگ نکاح کے مختلف نام رکھتے ہیں. مثلاًنکاح شرعی، نکاح معلن ، نکاح غیر معلن اور نکاح مسیار.یہ کیا ہیں اور کیا نکاح مسیار متعہ کی شکل ہے اور حرام ہے یا جائز.
سائل:-غلام غوث گلاب ولی پوری. ولی پور، ضلع سیتامڑھی بہار
وعلیکم السلام ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ
الـــــجـــــــواب بـــتوفــیق اللّٰه التـــواب:-اگر نکاح کے تمام شروط وارکان پائے جائیں، صرف بیوی رہائش، نان ونفقہ اور مَبِیت سے بخوشی کنارہ کشی اختیار کر لے جیسا کہ نکاح مسیار میں سننے میں آیا ہے تو یہ نکاح جائز ہے خواہ اسے مسیار کہیں یا کوئی دوسرا نام دیں۔اور یہی حکم نکاح معلن وغیر معلن کا بھی ہے۔
واللّٰہ تعالیٰ اعلم بالصواب
عبد المقتدر مصباحی
خادم دارالعلوم اہلسنت فیض النبی کپتان گنج بستی یوپی
آپ کے مسائل | زندگی کے ہر گوشے میں معلومات فراہم کرنے والی ویب سائٹ سلامی مسائل فقہی مسائل اسلامی معلومات دین اسلام قرآن و حدیث شرعی احکام اسلام میں نکاح طہارت کے مسائل نماز کے احکام روزے کے مسائل زکوٰۃ کے مسائل حج و عمرہ کے مسائل اسلامی شادی کے اصول تجارت کے اسلامی اصول خواتین کے شرعی مسائل بچوں کی اسلامی تربیت اسلامی فقہ فتویٰ آن لائن اسلامی سوال و جواب مسنون دعائیں اسلامی فقہ کے مطابق نکاح کے اصول زکوٰۃ دینے کا صحیح طریقہ طلاق کے شرعی احکام نماز پڑھنے کا درست طریقہ روزے میں کیا چیزیں ممنوع ہیں سلامی مسائل فقہی مسائل اسلامی معلومات دین اسلام قرآن و حدیث شرعی احکام اسلام میں نکاح طہارت کے مسائل نماز کے احکام روزے کے مسائل زکوٰۃ کے مسائل حج و عمرہ کے مسائل اسلامی شادی کے اصول تجارت کے اسلامی اصول خواتین کے شرعی مسائل بچوں کی اسلامی تربیت اسلامی فقہ فتویٰ آن لائن اسلامی سوال و جواب مسنون دعائیں اسلامی فقہ کے مطابق نکاح کے اصول زکوٰۃ دینے کا صحیح طریقہ طلاق کے شرعی احکام نماز پڑھنے کا درست طریقہ روزے میں کیا چیزیں ممنوع ہیں