Tag Archives: ایک یا دو مہینے کے بچے کے تیجہ یا چالیسویں کا حکم

ایک یا دو مہینے کے بچے کے تیجہ یا چالیسویں کا حکم

بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب بعون الملک الوھاب: ایصال ثواب کرنا بالغ, نابالغ ہر ایک کے لیے جائز ہے. اپنے کسی نیک عمل کا ثواب دوسرے کو پہنچا سکتے ہیں. اس سے میت کو فائدہ حاصل ہوتا ہے. حدیث شریف میں ہے : من قرأ الاخلاص احد عشر مرة ثم …

Read More »