مسواک کرنے کے بعد بغیر کلی کئے نماز پڑھنا کیسا ہے ؟

مسئله از محمد جمیل خان اشرفی

مسواک کرنے کے بعد بغیر کلی کئے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ بینوا توجروا

الجواب:۔ مسواک کرنے کے بعد بغیر کلی کئے نماز پڑھنا مکروہ ہے کہ ایسا فعل آداب نماز کے خلاف ہے اور اس لئےبھی کہ دیکھنے والا سمجھے گا یہ بغیر وضو کے نماز پڑھ رہا ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم

كتبه : محمد اویس القادری امجدی

مسواک کرنے کے بعد بغیر کلی کئے نماز پڑھنا کیسا ہے ؟

misbaq karne ke baad bagair kulli kiye namaz padhna kaisa hai

About محمد لطیف خلوتی

Check Also

لیکوریا کا شرعی حکم کیا ہے

مسئلہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عورت لیکوریا کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *