مسئلہ
علمائے کرام کی بارگاہ میں عرض ہے کہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مرد کے لیے صرف ایک چاندی کی ساڑھے چار ماشے سے کم کی انگوٹھی پہننا جائز ہے تو اگر اس انگوٹھی میں نگینے کی جگہ ہیرا لگا ہوا ہو تو اس کا کیا حکم ہوگا ؟ جواب عنایت فرمائیں
المستفتی: فیصل عطاری
الجواب
ساڑھے چار ماشہ سے کم چاندی کی ایک انگوٹھی میں نگینے کی جگہ ایک ہیرا لگا کر پہننا مردوں کو بھی جائز ہے۔ کیونکہ انگوٹھی میں حکم کا مدار حلقہ ہے نگینہ نہیں۔
:درمختار ج ۵ ص ۲۳۰ میں ہے
وَالْعِبْرَةُ بِالْحَلْقَةِ) مِنْ الْفِضَّةِ (لَا بِالْفَصِّ) فَيَجُوزُ مِنْ حَجَرٍ وَعَقِيقٍ وَيَاقُوتٍ وَغَيْرِهَا [ابن عابدين ,الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) ,6/360]
ترجمہ: اعتبار چاندی کے حلقے کا ہے نگینے کا نہیں لہذا پتھر، عقیق اور یاقوت وغیرہ کسی بھی چیز کا نگینہ لگا سکتے ہیں۔
البتہ یہ دھیان رہے صرف ایک نگینہ ہو۔ والله تعالیٰ اعلم
محمد شہباز انور البرکاتی المصباحی
کیا انگوٹھی میں ہیرا لگا سکتے ہیں
Angoothi me heera lagwana kaisa
آپ کے مسائل | زندگی کے ہر گوشے میں معلومات فراہم کرنے والی ویب سائٹ سلامی مسائل فقہی مسائل اسلامی معلومات دین اسلام قرآن و حدیث شرعی احکام اسلام میں نکاح طہارت کے مسائل نماز کے احکام روزے کے مسائل زکوٰۃ کے مسائل حج و عمرہ کے مسائل اسلامی شادی کے اصول تجارت کے اسلامی اصول خواتین کے شرعی مسائل بچوں کی اسلامی تربیت اسلامی فقہ فتویٰ آن لائن اسلامی سوال و جواب مسنون دعائیں اسلامی فقہ کے مطابق نکاح کے اصول زکوٰۃ دینے کا صحیح طریقہ طلاق کے شرعی احکام نماز پڑھنے کا درست طریقہ روزے میں کیا چیزیں ممنوع ہیں سلامی مسائل فقہی مسائل اسلامی معلومات دین اسلام قرآن و حدیث شرعی احکام اسلام میں نکاح طہارت کے مسائل نماز کے احکام روزے کے مسائل زکوٰۃ کے مسائل حج و عمرہ کے مسائل اسلامی شادی کے اصول تجارت کے اسلامی اصول خواتین کے شرعی مسائل بچوں کی اسلامی تربیت اسلامی فقہ فتویٰ آن لائن اسلامی سوال و جواب مسنون دعائیں اسلامی فقہ کے مطابق نکاح کے اصول زکوٰۃ دینے کا صحیح طریقہ طلاق کے شرعی احکام نماز پڑھنے کا درست طریقہ روزے میں کیا چیزیں ممنوع ہیں