حیلولہ،قیلولہ اور عیلولہ کیا ھیں ؟ یہ معلومات مدارس و یونیورسٹیز کے طلباء،بزنس مین اور افسران بالا کے لیے بڑی اھمیت رکھتی ھیں۔ 1: حیلولہ کا معنی ھے: نماز فجر کے بعد یا (نماز فجر کے وقت کے بعد سورج طلوع ھونے سے پہلے) سوئے رھنا۔اس سونے کو عربی میں …
Read More »قاسم رضا امانتی
موت کیا ہے ؟
موت کیا ہے ؟ سب سے پہلے میری موت پر مجھ سے جو چھین لیا جائے گا وہ میرا نام ہوگا! اس لئے جب میں مرجاوں گا تو لوگ کہیں گے کہ” لاش کہاں” ہے؟ اور مجھے میرے نام سے نہیں پکاریں گے ۔۔! اور جب نماز جنازہ پڑھانا ہو …
Read More »شریعت میں کتنے عمر کے بچے کا گناہ ثابت نہیں ہوتا
بسم اللہ الرحمن الرحیم کتنی عمر تک کے بچے کے لیے گناہ ثابت نہیں ہوتا ہے شریعت میں ؟ الجواب بعون الملک الوھاب: بچے جب تک بالغ نہ ہوں, ان کا گناہ ثابت نہیں ہوتا , کیوں کہ وہ احکام شرع کے مکلف نہیں ہیں بلوغت کی عمر بچیوں کے …
Read More »ایک یا دو مہینے کے بچے کے تیجہ یا چالیسویں کا حکم
بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب بعون الملک الوھاب: ایصال ثواب کرنا بالغ, نابالغ ہر ایک کے لیے جائز ہے. اپنے کسی نیک عمل کا ثواب دوسرے کو پہنچا سکتے ہیں. اس سے میت کو فائدہ حاصل ہوتا ہے. حدیث شریف میں ہے : من قرأ الاخلاص احد عشر مرة ثم …
Read More »(قصيدة طهيرة في مدح تاج الشريعة(عرضِ حال
الله سبحانه وتعالي کا لاکھ لاکھ شکرواحسان ہے کہ اس نے ناچیز کودولتِ ایمان سے سرفراز فرماکر مسلک اعلی حضرت کاناشرومبلغ بنایا-ادب عربی کے ساتھ اشتغال و انہماک کی توفیق عطافرمائی-ایسے مشفق ومخلص اساتذہ کرام کو میرے لیے مقدّر فرمایا جنھوں نے ادب عربی کی تعلیم دینےکے ساتھ ساتھ دینی …
Read More »(قصيدة طهيرة في مدح تاج الشريعة(مقدمه
قصیدے کی ابتدا قصیدے کی ابتدا سرزمینِ عرب سے ہوتی ہے۔ عربوں میں شعر و شاعری کا ذوق زمانہ قدیم سے تھا۔ عرب میں شعر و شاعری کا آغاز کب سے ہوا اس کا درست پتہ آج تک نہیں لگایا جا سکا۔ ہاں! عربی ادب کی کتابوں میں امرءالقیس کو …
Read More »آقائے کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی انبیائے کرام سے آسمانی ملاقات میں کیا حکمتیں تھیں
آقائے کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی انبیائے کرام سے آسمانی ملاقات میں کیا حکمتیں تھیں؟ معراج شریف میں پیش آنے والے واقعات اتفاقی نہیں تھے، بلکہ ان میں بہت سے رموز و اسرار پنہاں تھے، مثال کے طور پر انبیا علیہم السلام سے آسمانوں میں ملاقات کو دیکھیے، سرسری …
Read More »بحرالعلوم علامہ عبدالمنان اعظمی علیہ الرحمہ ایک مختصر تعارف
بحرالعلوم حضرت علامہ مولانا مفتی عبدالمنان اعظمی مبارک پوری علیہ الرحمہ ایک مختصر تعارف نام:عبد المنان لقب:بحرالعلوم والد کا نام:عبدالغنی مرحوم ولادت باسعادت:آپ ۷/ربیع الثانی ۱۳۴۴ھ بروز دوشنبہ محلہ پورہ رانی قصبہ مبارک پور ضلع اعظم گڑھ کے ایک دین دار گھرانے میں پیدا ہوے۔ پرائمری سے درس نظامی تک …
Read More »داڑھی کے لٹکتے ہوئے بالوں کو دھونا مستحب ہے
(فتاویٰ رضویہ:جلد اول:ص 601-جامعہ نظامیہ لاہور) امام اہل سنت قدس سرہ العزیز نے داڑھی کے لٹکتے ہوئے بالوں کو دھونا مستحب قرار دیا، کیوں شافعی مذہب میں ٹھوڑی کے نیچے کے بال چہرہ میں شامل ہیں۔ محتاط حنفی اورمحتاط شافعی کا طرز عمل: امام اہل سنت قدس سرہ العزیز نے …
Read More »شیخ الہند حضرت شیخ سلیم چشتی رحمۃ اللّٰه علیہ
اسم گرامی: شیخ سلیم الدین۔ لقب: شیخ الہند۔ سلسلہ نسب: شیخ سلیم الدین بن بہاءالدین بن شیخ سلطان بن شیخ آدم بن شیخ موسیٰ بن شیخ مودود بن شیخ بدرالدین بن شیخ فرید الدین مسعود گنج شکر رحمۃ اللہ عنہم اجمعین۔ خاندانی پس منظر: آپ حضرت بابا فریدالدین گنج شکرر …
Read More »