مسئله از محمد جمیل خان اشرفی مسواک کرنے کے بعد بغیر کلی کئے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ بینوا توجروا الجواب:۔ مسواک کرنے کے بعد بغیر کلی کئے نماز پڑھنا مکروہ ہے کہ ایسا فعل آداب نماز کے خلاف ہے اور اس لئےبھی کہ دیکھنے والا سمجھے گا یہ بغیر وضو …
Read More »محمد لطیف خلوتی
دنیا میں رسول کتنے ہیں؟
دنیا میں رسول کتنے ہیں؟ مسئولہ : عبدالوہاب مدہوش ، چیت بڑا گاؤں ، محلہ مسجد یا گھاٹ بلیا( یو.پی. ) مکرمی جناب مولانا صاحب ! السلام علیکم بعد گزارش ہے کہ رسول دنیا میں کتنے ہیں اور پیغمبروں کے پاس جبریل آتے تھے کہ نہیں؟ الجواب انبیاے کرام کی …
Read More »حضور سید عالم ﷺ کے معجزات کا مطلق انکار کفر ہے؟
حضور سید عالم ﷺ کے معجزات کا مطلق انکار کفر ہے مسئوله : ۳۰ محرم ۱۳۸۵ ھ/۳ جون ۱۹۶۵ء جو شخص حضور کے معجزات کو جھوٹا کہے اس کے لیے شرع کا کیا حکم ہے؟ الجواب حضور سید عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے معجزات کا مطلق انکار اور …
Read More »حضرت آدم علیہ السلام کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟
سیدنا حضرت آدم علیہ السلام کا مقبرہ شریف کسی جگہ پر ہے اور ان کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی تھی۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی زوجہ حضرت سائرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے والد کا اسم گرامی کیا تھا ؟ الجواب حضرت آدم علیہ السلام کا مزار شریف کہاں …
Read More »حضرت آدم علیہ السلام کو شنکر جی اور حضرت حوا کو پاربتی کہنا کیسا ہے؟
حضرت آدم علیہ السلام کو شنکر جی اور حضرت حوا کو پاربتی کہنا کیسا ہے؟ مسئولہ: نور محمد قادری، سیتاپور جو شخص حضرت آدم علیہ السلام کو شنکر جی کہے اور بی بی حوا کو پاربتی کہے، اس کے لیے کیا حکم ہے(معاذ اللہ ) اس کی امامت کیسی ہے؟ …
Read More »کیا مسجد سے بلند کوئی اپنا مکان بنا سکتا ہے؟
کیا مسجد سے بلند کوئی اپنا مکان بنا سکتا ہے؟ بینوا توجروا الجواب : بنا سکتا ہے کوئی حرج نہیں۔ اس لئے کہ حقیقت میں کوئی مکان مسجد سے اونچا نہیں ہو سکتا اگر چہ بظاہر اونچا نظر آتا ہو۔ کیوں مسجد ظاہری دیوار کا نام نہیں بلکہ اتنی جگہ …
Read More »خود ساختہ شہداۓ کربلا کی لاشوں پر ماتم کرنا کیسا ہے؟
مسئله : یہ کہ کوچہ و بازار و شاہراہ عام پر شہدائے کربلا کی خود ساختہ لاشوں (تربتوں) کے ساتھ جو خواتین اہلبیت کے ہیں آہ و بکا، سینہ کوبی اور برہنہ سری من گڑھت واقعات کا بیان کرنا تو ہین اہلبیت ہے یا نہیں ؟ الجواب۔ یہ بالکل حرام …
Read More »جن کا کفر معلوم نہ ہو ان کے بارے میں سکوت لازم۔
مسئولہ: ڈاکٹر صغیر احمد ، راجہ بازار، کھدوا، دیوریا، ۱۲/ جمادی الاولی ۱۳۹۹ھ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ آج سے ہزاروں سال قبل دیگر مذاہب میں جو اکابرین گزرے ہیں جن کے نام سے صرف لوگوں کو واقفیت ہے۔ لیکن صحیح حالات …
Read More »؟حالتِ جنابت میں سلام کرنا اور اس کا جواب دینا اور کھانا پینا کیسا ہے
مسئله ۔ از قصبہ فتح کھلڈا ضلع ہلڈانہ سی پی مرسلہ محمد اسلم خان صاحب ۱۲ رجب ۲۶ ھ ۔ حالت جنابت میں سلام کرنا اور اس کا جواب دینا اور کھانا پینا کیسا ہے، ناجائز ہونے کی صورت میں یہ سوال کہ سحری کا وقت کم ہے اور غسل …
Read More »حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو بانیِ اسلام کہنا صحیح ہے
مسئولہ افضل حسین دار العلوم اہل سنت تیغیه فیض الرسول ، گوپال پور ، سیوان ( بہار ) -۲ ربیع الآخر ۱۴۱۶ھ حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کو بانی اسلام کہنا جائز ہے یا نہیں؟ دلائل سے مزین فرما کر جواب کو مرحمت فرمائیں ، اور عند اللہ ثواب …
Read More »