محمدقاسم رضافیضی

عمرہ کے لئے نکلتے وقت حیض آجائے تو کیا حکم ہے

کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس بارے میں کہ ایک عورت عمرہ کے لئے جارہی ہے کہ اس کو حیض آگیا تو اب وہ کیا کرے؟عند الشرع کیا حکم ہے۔      المستفتی:-محمد ساجد رضا الـــــجـــــــواب ھـــو المــوفـــق الــصــــواب:-جس عورت کو عمرہ کے لیے نکلنا ہو اور اسے حیض آجائے …

Read More »

کیا اللہ جھوٹ بولنے،زنا کرنے،چوری کرنے، شراب پینے،اور شادی وغیرہ پر قادر ہے

مسئلہ: قرآن پاک میں ارشاد ہے: اِنَّ اللّٰهَ عَلٰي كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ تو جھوٹ بولنا،زنا کرنا،چوری کرنا،شراب پینا اور شادی وغیرہ کرنا بھی ایک شی ہے۔ کیا اللہ تعالیٰ ان چیزوں پر بھی قادر ہے؟ سائل: عبد الشکور کمپاؤنڈر برڈپور ۔ضلع بستی الجواب: جھوٹ بولنا،زنا کرنا، چوری کرنااور شراب پینا …

Read More »

مشرکین کی بخشش تحت قدرت باری تعالٰی ہے یا نہیں۔

مسئلہ: از محمد نعمان قادری دار العلوم تدریس الاسلام بسڈیلہ ضلع بستی مشرکین کی بخشش تحت قدرت باری تعالٰی ہے یا نہیں؟ الجواب: بے شک مغفرت مشرکین تحت قدرت باری تعالی ہے شرح مقاصد الطالبین فی علم وصول الدین میں ہے: اتفقت الامة ان الله تعالى لا يغفر عن الكفر …

Read More »

نکاح مسیار جائز یا ناجائز؟

السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاته کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں عرب ممالک کے لوگ نکاح کے مختلف نام رکھتے ہیں. مثلاًنکاح شرعی، نکاح معلن ، نکاح غیر معلن اور نکاح مسیار.یہ کیا ہیں اور کیا نکاح مسیار متعہ کی شکل ہے اور …

Read More »

نماز روزے کے فدیہ کی رقم کے مصارف

کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان کرام مسئلہ ہذا میں کہ زید کی والدہ کا انتقال ہوا زید نے اپنی والدہ کی نماز اور روزوں کے فدیہ کے روپے اپنے سگے بھتیجے اور سگی بھتیجی کو دیے انہوں نے و ہ روپے بطور تحفہ زید کو دیے زید نے …

Read More »

نماز میں درود شریف کیوں پڑھا جاتا ہے

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین مفتیان شرع متین مسائل ذیل میں (1)عباس دلاور نے دیکھی جب پیاسی سکینہ کی حالت مشکیزہ لیے دریا کی طرف تقدیر کا مارا جاتا ہے اس شعر کا پڑھنا کیسا ہے کیا اس میں کوئی شرعی دقت ہے (2)نماز جب …

Read More »

کیا بیوی سے ہمبستری ضروری ہے؟

سوال:- نکاح ہونے کے بعد ہمبستری کرنا ضروری ہے؟ تفصیل سے بیان کیجیے حوالہ کے ساتھ        المستفتی:- محمد عمران سیتاپور بـســــم الــلــه الرحـــمن الرحــــيم الـــــجـــــــواب ھـــو المــوفـــق الــصــــواب:- بعد نکاح زندگی میں ایک مرتبہ ہمبستری کرنا قضاء ً واجب ہے اور دیانۃ گاہے بگاہے ہمبستری واجب ہے …

Read More »

اللہ تعالی کو حاضر و ناظر ماننا کیسا ہے

مسئلہ : از عبدالحفیظ کانپور ١۔ہم لوگوں کا عقیدہ یہ ہے کہ خدا حاضر و ناظر ہے۔ یہ درست ہے یا نہیں؟ اور کیا یہ عقیدہ رکھنے والا اسلام سے خارج ہوجاتا ہے؟ ٢۔جب لوگ ایک جگہ بیٹھ کر بات چیت کرتے ہیں تو ان کے درمیان خدا موجود ہوتا …

Read More »

اللہ تعالی کی ذات کے لیے اوپر والا بولنا کیسا ہے

مسئلہ : از محمد حفیظ اللہ نعیمی دارالعلوم فاروقیہ مدھ نگر پوسٹ دھوائی ضلع گونڈا اللہ تعالی کی ذات کے لیے اوپر والا بولنا کیسا ہے؟ اس جملے سے جہد کا ثبوت ہوتا ہے یا نہیں ؟ اگر کوئی یہ جملہ بول کر بلند و بالا اور برتری کے معنی …

Read More »

تعزیہ داری کرنے والے کے پیچھے نماز جنازہ پڑھنا کیسا

السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ       کیا فرماتے ہیں علماءدین جو شخص محرم میں امام حسین کے نام پر سواری علم و دیگر خرافات وغیرہ کے معاملات کرتا ہو ایسے کی اقتداء میں نماز جنازہ پڑھنا جائز ہے؟        سائل:- سید محمد محى الدين، سورت …

Read More »