Recent Posts

شیعہ کی نماز جنازہ پڑھنا پڑھانا کیسا؟

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ میں کہ شیعہ کی نماز جنازہ پڑھنا یا پڑھانا کیسا ہے؟          السائل:- محمد زید دلهاپار سنت کبیر نگر الـــــجـــــــواب بـــتوفــیق اللّٰه التـــواب:-ناجائز وحرام گناہ ہے ایسا کرنے والے پر توبہ لازم ہے کہ آجکل کے شیعہ …

Read More »

کیا وقت مکروہ میں دعا کرنا منع ہے

مسئلہ : محمد حفیظ الرحمن بھیڑی منڈی بشیر گنج لکھنؤ کیا فرماتے ہیں علمائے دین اور مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ: زید نے مسجد میں اجتماعی طور پر لوگوں کے سامنے یہ کہا کہ مغرب کی نماز سے قبل یعنی غروب آفتاب کے وقت کوئی دعا وغیرہ مانگنا …

Read More »

اذان سے پہلے درود شریف پڑھنا کیسا ہے

مسئلہ : قاری حبیب اللہ انصاری اشرفی، مقام و پوسٹ سعی بزرگ، بڑھرا، کبیر نگر یو پی :کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ اگر مؤذن اذان سے پہلے درود پاک پڑھ کر اذان دے، تو اس کا اس طرح اذان دینا از روئے …

Read More »