مسئله ۔ از قصبہ فتح کھلڈا ضلع ہلڈانہ سی پی مرسلہ محمد اسلم خان صاحب ۱۲ رجب ۲۶ ھ ۔
حالت جنابت میں سلام کرنا اور اس کا جواب دینا اور کھانا پینا کیسا ہے، ناجائز ہونے کی صورت میں یہ سوال کہ سحری کا وقت کم ہے اور غسل کرنے تک وقت جانے کا گمان غالب ہو تو کیا کرے ۔
الجواب
بہتر یہ ہے کہ وضو کرے اور نہ کیا جب بھی ناجائز گناہ نہیں اور کلی بھی نہ کی ہو تو جو پانی منہ سے لگا مستعمل ہو جاۓ گا اور مستعمل پانی کا پینا مکروہ ہے صحیح بخاری صحیح مسلم میں عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی کان النبی صلی اللہ علیہ وسلم اذا کان جنبا فاراد ان یاکل اوینام توضأ وضوءہ للصلوة رد المحتارمیں ہے و لجنب عند اكل وشرب و نوم و وطی سحری کا وقت تنگ ہو تو وضو کر کے کھائے اور اتنا بھی وقت نہ ہو تو کلی کرلے ۔
واللہ أعلم ۔
فتاوی امجدیہ ج 1ص12
Halate janabat me salam karna,jawab dena aur khana peena kaisa hai
حالتِ جنابت میں سلام کرنا اور اس کا جواب دینا اور کھانا پینا کیسا ہے
آپ کے مسائل | زندگی کے ہر گوشے میں معلومات فراہم کرنے والی ویب سائٹ سلامی مسائل فقہی مسائل اسلامی معلومات دین اسلام قرآن و حدیث شرعی احکام اسلام میں نکاح طہارت کے مسائل نماز کے احکام روزے کے مسائل زکوٰۃ کے مسائل حج و عمرہ کے مسائل اسلامی شادی کے اصول تجارت کے اسلامی اصول خواتین کے شرعی مسائل بچوں کی اسلامی تربیت اسلامی فقہ فتویٰ آن لائن اسلامی سوال و جواب مسنون دعائیں اسلامی فقہ کے مطابق نکاح کے اصول زکوٰۃ دینے کا صحیح طریقہ طلاق کے شرعی احکام نماز پڑھنے کا درست طریقہ روزے میں کیا چیزیں ممنوع ہیں سلامی مسائل فقہی مسائل اسلامی معلومات دین اسلام قرآن و حدیث شرعی احکام اسلام میں نکاح طہارت کے مسائل نماز کے احکام روزے کے مسائل زکوٰۃ کے مسائل حج و عمرہ کے مسائل اسلامی شادی کے اصول تجارت کے اسلامی اصول خواتین کے شرعی مسائل بچوں کی اسلامی تربیت اسلامی فقہ فتویٰ آن لائن اسلامی سوال و جواب مسنون دعائیں اسلامی فقہ کے مطابق نکاح کے اصول زکوٰۃ دینے کا صحیح طریقہ طلاق کے شرعی احکام نماز پڑھنے کا درست طریقہ روزے میں کیا چیزیں ممنوع ہیں