خود ساختہ شہداۓ کربلا کی لاشوں پر ماتم کرنا کیسا ہے؟

مسئله : یہ کہ کوچہ و بازار و شاہراہ عام پر شہدائے کربلا کی خود ساختہ لاشوں (تربتوں) کے ساتھ جو خواتین اہلبیت کے ہیں آہ و بکا، سینہ کوبی اور برہنہ سری من گڑھت واقعات کا بیان کرنا تو ہین اہلبیت ہے یا نہیں ؟

الجواب۔ یہ بالکل حرام ہے ، شرع مطہر نے نوجہ اور بین سے ممانعت فرمائی اور اس کو فعل جاہلیت قرار دیا۔ پھر اسکو اہلبیت کی طرف نسبت کرنا ان کے پاک دامنوں پر بدنما دھبہ لگانا اور انکی توہین ہے جوہر گز کسی مسلم کیلئے یہ روا و درست ہو نہیں سکتی ۔

واللہ تعالی اعلم

حوالہ فتاوی امجدیہ ج 4ص 469

 

khud sakhta shohdae karbala ki lash par matam

خود ساختہ شہداۓ کربلا کی لاشوں پر ماتم کرنا کیسا ہے؟

About محمد لطیف خلوتی

Check Also

تعزیہ دیکھنے جانا اور اس میں چندہ دینا کیسا؟

کیا فرماتے ہیں علماے کرام و مفتیان ذوی الاحترام مسئلہ ذیل میں کہ مروجہ تعزیہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *