Recent Posts

مشرکین کی بخشش تحت قدرت باری تعالٰی ہے یا نہیں۔

مسئلہ: از محمد نعمان قادری دار العلوم تدریس الاسلام بسڈیلہ ضلع بستی مشرکین کی بخشش تحت قدرت باری تعالٰی ہے یا نہیں؟ الجواب: بے شک مغفرت مشرکین تحت قدرت باری تعالی ہے شرح مقاصد الطالبین فی علم وصول الدین میں ہے: اتفقت الامة ان الله تعالى لا يغفر عن الكفر …

Read More »

کیا مسلمان کی روح دوزخ میں جلےگی

سوال مسلمان کی روح پاک ہے یا ناپاک ؛ اگر پاک ہے تو نار دوزخ کیسے جلائے گی ؟  الجواب   مسلمان کی روح نجاست کفر سے پاک ہے ؛ مگر عاصی کو آلائش معاصی سے پاک کرنے کے لئے اسے اتنی مدت تک جہنم میں رہنا ہوگا جب تک …

Read More »

جن کا کفر معلوم نہ ہو ان کے بارے میں سکوت لازم۔

مسئولہ: ڈاکٹر صغیر احمد ، راجہ بازار، کھدوا، دیوریا، ۱۲/ جمادی الاولی ۱۳۹۹ھ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ آج سے ہزاروں سال قبل دیگر مذاہب میں جو اکابرین گزرے ہیں جن کے نام سے صرف لوگوں کو واقفیت ہے۔ لیکن صحیح حالات …

Read More »

تعزیہ داری کرنے والے کو امام بنانا کیسا ؟

سوال امام اگر تعزیہ داری کرے تو اس کے پیچھے نماز کا کیا حکم ہے ؟ الجواب بعون الملک  الوھاب صورت مسئولہ میں ایسے امام کے پیچھے  نماز مکروہ تحریمی ہے جیسا کہ فتاوی رضویہ میں حضور سیدی سرکار اعلی حضرت علیہ الرحمہ فرماتے ہیں:  مروجہ تعزیہ داری جیسا آج …

Read More »

تجارتی زمینوں پر زکات ہے

مسئلہ بکر جو متعدد قسم کے کاروبار کر رہا ہے ، ان میں سے وہ ایک کاروبار یہ بھی کرتا ہے کہ بڑے بڑے شہروں میں زمین پلاٹ خرید کر چھوڑ دیتا ہے ، اور جب اس کی قیمت بڑھ جاتی ہے تو وہ فروخت کر دیتا ہے ، خریدنے …

Read More »