تکبیرات عیدین وقنوت میں پہلے ہاتھ اٹھائے یا تکبیر کہے؟

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں

کہ نماز شروع کرتے وقت سنت طریقہ یہ ہے کہ پہلے کانوں تک ہاتھ اٹھایا جائے بعدہ تکبیر کہی جائے ۔ اب سوال یہ ہے کہ دعائے قنوت اور عیدین کی تکبیرات کے لیے بھی یہی حکم ہوگا یا جدا ؟

بینوا و تؤجروا۔

وعلیکم السلام ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ

الـــــجـــــــواب بـــعون المــلک الـــوھـــاب:-جی خواہ تکبیرات عیدین ہو یا تکبیر قنوت یا پھر تحریمہ پہلے ہاتھ اٹھائیں پھر تکبیر کہیں جیسا کہ بہار شریعت جلد اول ص 521 بیان سنن نماز میں ہے” تکبیر سے پہلے ہاتھ اٹھانا یوہیں تکبیر قنوت وتکبیرات عیدین میں کانوں تک ہاتھ لے جانے کے بعد تکبیر کہے۔اھ واللّٰہ تعالیٰ اعلم بالصواب

عبد المقتدر مصباحی

 

takbeerate eeden o qunoot me kab hath uthaye

تکبیرات عیدین وقنوت میں پہلے ہاتھ اٹھائے یا تکبیر کہے؟

About محمد اطہر رضا

Check Also

تشہد میں رب اجعلنی والی دعامانگنے کی شرعی حیثیت

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بار ےمیں کہ تشہد میں حضور علیہ السلام سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *