مسئلہ زید اور ہندہ کافی عرصے سے الگ رہ رہے ہیں ہوا یوں کہ ہندہ اپنے شوہر زید کو چھوڑ کر کسی کافر کے ساتھ بھاگ گئی تھی تقریباً چار سال تک وہ اُس کافر کے ساتھ رہی پھر اُس نے کافر کا ساتھ چھوڑ دیا اب وہ کسی اور …
Read More »شادی بیاہ کا بیان
لڑکا اور لڑکی کا گواہوں کے سامنے اقرار کرنا کہ ہم میاں بیوی ہیں اس سے نکاح ہوگا یا نہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین شرع متین اس مسئلے پہ کہ زید نے سارہ سے کہا کہ تو میری بیوی ہے نا؟ پھر سارہ نے بھی زید سے جواب میں کہا ہاں۔ اور پھر سارا نے بھی زید سے کہا کہ آپ میرے شوہر ہیں …
Read More »اپنے متوفی بیٹے کی بیوی سے نکاح کرنا کیسا ہے ؟
کیا فرماتے ہیں علماے کرام و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ بیٹا کے انتقال کے بعد سسر اپنی بہو یعنی متوفی بیٹے کی بیوی سے نکاح کر سکتا ہے یا نہیں؟ جواب عنایت فرمائیں، مہربانی ہوگی ۔ سائل : حافظ محمد شمشیر اسماعیلی ساکن: قصبہ ایچولی، بارہ بنکی …
Read More »ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ نکاح کے گواہان کا ایجاب وقبول سننا
کیا فرماتے ہیں مفتیان عظام اس مسئلہ کے متعلق، اگر فریقین اصالتہ نکاح کرتے ہیں ایک مجلس میں، اور ویڈیو کانفنسنگ کے ذریعے احباب کو گواہ مقرر کیا ہوا ہے تو ایسی صورت میں نکاح منعقد ھوگا یا نہیں؟؟ الـــــجـــــــواب بـــعون المــلک الـــوھـــاب:-مجلس نکاح میں عاقدین یا ان کا وکیل …
Read More »نکاح مسیار جائز یا ناجائز؟
السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاته کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں عرب ممالک کے لوگ نکاح کے مختلف نام رکھتے ہیں. مثلاًنکاح شرعی، نکاح معلن ، نکاح غیر معلن اور نکاح مسیار.یہ کیا ہیں اور کیا نکاح مسیار متعہ کی شکل ہے اور …
Read More »حالت حیض میں مجامعت کرنا کیسا ہے؟
مسئله کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مندرجہ ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ زید کی شادی ہوئی اتفاق ایسا کہ شب زفاف کو زید کی بیوی کو حیض آنا شروع ہوا۔ زید نے اپنی بیوی کے ساتھ حالت حیض میں مجامعت کیا زید کیا کرے۔ زید …
Read More »