متفرق مسائل

راستے وغیرہ میں گرا ہوا مال کا حکم

مسئله بازار یا راستے میں روپیہ یا کوئی چیز ملے یا مسجد میں کوئی شخص اپنا سامان بھول سے چھوڑ کر چلا جائے تو اسے کیا کیا جائے؟ بينوا توجروا الجواب جو مال کہیں پڑا ہوا ملے اور اس کا مالک معلوم نہ ہو اصطلاح شرع میں اسے لقطہ کہتے …

Read More »

بلا اجازت کسی کی زمین مسجد میں لے لینا

مسئلہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ بغیر اجازت کسی کی زمین میں مسجد تعمیر کرنا نیز اس میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب عنایت فرمائیں عین نوازش ہوگی الجواب فتاویٰ علیمیہ میں ہے کہ اگر مسجد تنگ نہیں ہے تو بلا اجازت …

Read More »

آقا صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وسلم کو نام پاک سے ندا کرنا کیسا

السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ     کیا فرماتے ہیں علمائے کرام مسئلہ ذیل میں کہ  میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کو یا مُحمّد کہنا کیسا ہے نعت یا منقبت میں یا ایسے ہی؟.جواب عنایت فرمادیں مہربانی ھوگی       سائل:-مشیر احمد قادری۔ خادم مدرسہ معین الاسلام جمال …

Read More »

میوزک والے کھلونوں سے بچوں کا کھیلنا کیسا

سوال     بچوں کے کھلونوں میں ان کا دل بہلانے کے لیے میوزک ہوتا ہے۔اس کا کیا حکم ہے؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ میوزک ناجائز ہے۔ بچوں کو میوزک والے کھلونوں سے کھلانا گناہ ہے۔ لہذا بچوں کو نان میوزک کھلونے …

Read More »

ہندو سے جھاڑ پھونک کروانا کیسا

سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے میں کہ کسی مسلمان کو سانپ کاٹے اور وہ کسی ہندو سے اس کی منتر کے ذریعے زہر اتروائے اور زہر اترنے کے بعد وہ یہ اعتقاد رکھے کہ یہ زہر اس کے پھوکنے، جھاڑنے کی وجہ سے اترا ہے تو ایسے …

Read More »

مسجد کے مائک سے اعلان کروانا کیسا؟

سوال زید کے محلے میں سرکاری غلے کی دکان ہے جس میں چینی، گندم چاول وغیرہ آتا ہے اور وہ مسجد کے لاؤڈ اسپیکر سے لوگوں کو یہ اطلاع دیتا ہے کہ چینی، گندم، چاول، مٹی کا تیل دکان پر آگیا ہے جن لوگوں کے پاس کارڈ ہو وہ جا …

Read More »

انگوٹھی میں ہیرا لگوانا کیسا

مسئلہ علمائے کرام کی بارگاہ میں عرض ہے کہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مرد کے لیے صرف ایک چاندی کی ساڑھے چار ماشے سے کم کی انگوٹھی پہننا جائز ہے تو اگر اس انگوٹھی میں نگینے کی جگہ ہیرا لگا ہوا ہو تو …

Read More »

بینک سے سود پر لون لینا کیسا ہے؟

مسئلہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ  زید کے چار لڑکے ہیں اور زید بیس لاکھ کا مقروض ہے اور زید کمانے سے قاصر بھی ہے اور اس کے پاس اتنی زمیں ہے جس سے قرض کی ادائیگی ہوسکتی ہے لیکن …

Read More »

مسجد میں استنجا خانہ کہاں بنوائیں؟

 سوال ہمارے یہاں کی مسجد میں وضوخانہ کا کام چل رہاہے منبر کے پیچھے کچھ جگہ ہے جہاں پر استنجاءخانہ کے تعلق سے چہ میگوئیاں ہورہی ہیں کیا منبر کے پیچھے جو جگہ ہے وہاں استنجاء خانہ یا باتھ روم بنانا شریعت کی روشنی میں درست ہے. سائل۔ ابو عبیدہ …

Read More »

عورتوں کا مزارات پر جانا کیسا؟

سوال عورتیں مزارات پر حاضری ہوتی ہیں اور بری رسمیں اختیار کرتی ہیں مثلا گنڈے باندھنا، سر پٹکنا وغیرہ وغیرہ تو اس کا کیا حکم ہے؟ الجواب مزارات پر عورتوں کی حاضری ناجائز و گناہ ہے ۔ کیونکہ عموماً یہ عورتیں اجنبی مردوں کے سامنے بے حجاب آتی جاتی ہیں، …

Read More »