کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان کرام مسئلہ ہذا میں کہ زید نے اپنی والدہ کی 60 سالہ پنسن بندھوائی پھر والدہ کے انتقال کے بعد ان کے کھاتے سے پیسے نکالے تینوں بھائیوں پر 11، 11سو روپے حصے میں آئے زید نے حصہ موافق اپنے بڑے بھائی کو …
Read More »میت کے مسائل
میت کا ہاتھ سینہ پر رکھنا کیسا ہے
مسئلہ : واجد علی و انور علی اہڑوا ۔بستی میت کا ہاتھ سینہ پر رکھنا کیسا ہے الجواب : میت کا ہاتھ سینہ پر رکھنا غلط ہے۔ مسنون اور مستحب طریقہ یہ ہے کہ ہاتھ میت کے پہلو پر رکھے جائیں” كما صرح به في نور الايضاح وتوضع يداه بحنبيه …
Read More »بد عقیدہ کی نماز جنازہ میں شرکت کا حکم
مسئلہ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کو عقیقہ سے بہتر کہنا کیسا؟ بد عقیدہ کی نماز جنازہ میں شرکت کرنے والے پر کیا حکم ہے؟ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مندرجہ ذیل مسئلے کے بارےمیں اس سنی امام کے بارےمیں جو میلاد نبی کو یہ …
Read More »شیعہ کی نماز جنازہ پڑھنا پڑھانا کیسا؟
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ میں کہ شیعہ کی نماز جنازہ پڑھنا یا پڑھانا کیسا ہے؟ السائل:- محمد زید دلهاپار سنت کبیر نگر الـــــجـــــــواب بـــتوفــیق اللّٰه التـــواب:-ناجائز وحرام گناہ ہے ایسا کرنے والے پر توبہ لازم ہے کہ آجکل کے شیعہ …
Read More »کیا مسلمان کی روح دوزخ میں جلےگی
سوال مسلمان کی روح پاک ہے یا ناپاک ؛ اگر پاک ہے تو نار دوزخ کیسے جلائے گی ؟ الجواب مسلمان کی روح نجاست کفر سے پاک ہے ؛ مگر عاصی کو آلائش معاصی سے پاک کرنے کے لئے اسے اتنی مدت تک جہنم میں رہنا ہوگا جب تک …
Read More »شجرہ میت کے سینے پر رکھنا کیسا ؟
مسئلہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ اگر قبر میں پچھم جانب شجرہ رکھنے کے لیے طاق بنانا بھول جائیں اور میت کو قبر میں لٹا دیا ہو تو اس صورت میں شجرہ شریف میت کے سینے پر رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟ …
Read More »قبر کو کھولنے کا شرعی حکم ؟
مسئلہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میری والدہ مرحومہ کی قبر پنجاب میں ہے اور ابھی حالیہ بارش کی وجہ سے قبر اندر دب چکی ہے اور کچھ سلیں ٹوٹ بھی چکیں ہیں، تو کیاایسی قبر کو کھول کر دوبارہ ٹھیک کیا …
Read More »الکٹرانک فریزر میں میت کو رکھنا کیسا ؟
مسئلہ حضور تاج الفقہاء مفتی محمد اختر حسین صاحب علیمی مد ظلہ العالی کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ میت کو الیکٹرانک فریزر (جس میں جسم برف بن جاتا ہے) میں رکھ کر میت کے عزیز و اقارب یا رشتے داروں کا انتظار کرنا شرعا کیسا؟ المستفتی …
Read More »