Classic Layout

شریعت میں کتنے عمر کے بچے کا گناہ ثابت نہیں ہوتا

بسم اللہ الرحمن الرحیم کتنی عمر تک کے بچے کے لیے گناہ ثابت نہیں ہوتا ہے شریعت میں ؟ الجواب بعون الملک الوھاب: بچے جب تک بالغ نہ ہوں, ان کا گناہ ثابت نہیں ہوتا , کیوں کہ وہ احکام شرع کے مکلف نہیں ہیں بلوغت کی عمر بچیوں کے …

Read More »

ایک یا دو مہینے کے بچے کے تیجہ یا چالیسویں کا حکم

بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب بعون الملک الوھاب: ایصال ثواب کرنا بالغ, نابالغ ہر ایک کے لیے جائز ہے. اپنے کسی نیک عمل کا ثواب دوسرے کو پہنچا سکتے ہیں. اس سے میت کو فائدہ حاصل ہوتا ہے. حدیث شریف میں ہے : من قرأ الاخلاص احد عشر مرة ثم …

Read More »

حالت سجدہ میں دعا کرنا کیسا

کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس بارے میں کہ سجدہ کی حالت میں دعا کرنا جائز ہے یا نہیں      المستفتی:- محمد اشتیاق۔ متعلم دارالعلوم اہلسنت فیض النبی کپتان گنج بستی الـــــجـــــــواب بـــعون المــلک الـــوھـــاب:- فرض وواجب نماز کے سجدوں میں دعا کرنا منع ہے۔ البتہ نفل نماز میں …

Read More »

عالم کی توہین کا حکم

مسئله کیا فرماتے ہیں علماء دین دریں مسئلہ زید نے کسی مولانا کو معاذاللہ مولنوا کہا تو اسکے لئے کیا حکم ہے قرآن وحدیث کی روشنی میں واضح فرمایں۔ الجواب کسى كو “مولنوا” کہنے کی تین صورتیں ہیں: ١-اس لئے کہا کہ وہ مولانا (عالم) ہے تو کہنے والا کافر …

Read More »

شیعہ کو کافر کہنا صحیح یا غلط

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ  کیا فرماتے ہیں علمائے دین درج ذیل مسئلے میں کیا شیعہ فرقہ جو کہ صحابۂ کرام کے گستاخ ہیں کو کافر کہنا غلط ہے۔ قرآن سنت کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں ،عند اللہ ماجور ہوں۔            المستفتی:- محمد اطہر وعلیکم السلام …

Read More »

لڑکا اور لڑکی کا گواہوں کے سامنے اقرار کرنا کہ ہم میاں بیوی ہیں اس سے  نکاح ہوگا یا نہ

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین شرع متین اس مسئلے پہ کہ زید نے سارہ سے کہا کہ تو میری بیوی ہے نا؟ پھر سارہ نے بھی زید سے جواب میں کہا ہاں۔ اور پھر سارا نے بھی زید سے کہا کہ آپ میرے شوہر ہیں …

Read More »

کیا کافر کا چندہ مسجد میں لگا سکتے ہیں

مسئله کیا فرماتے ہیں مفتیان دین وملت اس مسئلہ میں کہ مسجد کی تعمیر میں کافر کی رقم لگا سکتے ہیں کہ نہیں؟ وہ بھی تعمیری کام میں حصہ لینا چاہتا ہے؟ بینوا توجروا  الجواب  اگر مسجد کے تعمیری کام میں کوئی کا فرحصہ لینا چاہتا ہے اور اس کے …

Read More »

بزرگوں کے نام کا چراغ جلانا کیسا

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ لوگ اکثر یہ منت مانتے ہیں کہ ہمارا یہ کام ہو جائے تو ہم غوث پاک کا چراغ جلائیں گے عورتیں ایسا زیادہ کرتی ہیں تو اس کا کیا حکم ہے؟       المستفتی:- انوار احمد کپتان گنج بستی یوپی …

Read More »

راستے وغیرہ میں گرا ہوا مال کا حکم

مسئله بازار یا راستے میں روپیہ یا کوئی چیز ملے یا مسجد میں کوئی شخص اپنا سامان بھول سے چھوڑ کر چلا جائے تو اسے کیا کیا جائے؟ بينوا توجروا الجواب جو مال کہیں پڑا ہوا ملے اور اس کا مالک معلوم نہ ہو اصطلاح شرع میں اسے لقطہ کہتے …

Read More »