Recent Posts

ظہر مغرب عشاء کی سنتوں کے بعد نفل نماز پڑھنا ضروری ہے یا نہیں

مسئلہ :ازجمیل الدین صدیقی۔ شہر برائچ۔ ظہر، مغرب اور عشاء کی سنتوں کے بعد نفل نماز پڑھنا ضروری ہے یا نہیں؟ الجواب : نفل نماز کا پڑھنا ضروری نہیں بلکہ بہتر ہے۔ ہاں اگر نفل نماز قصداً شروع کر دے تو اس کا پورا کرنا ضروری ہے‘ اور قصداً شروع …

Read More »

ایک مسجد میں جمعہ کی کتنی جماعت ہو سکتی ہے

مسئلہ ایک مسجد میں جمعہ کی کتنی جماعت ہو سکتی ہے ؟ الجواب بعون الملک الوھاب ایک مسجد میں جمعہ کی ایک ہی جماعت ہوسکتی ہے، بلا ضرورت ایک سے زائد جماعت جائز نہیں، نماز جمعہ کے لیے ضروری ہے کہ امام خود سلطان اسلام ہو یا اس کا مامورہو …

Read More »

بلا اجازت کسی کی زمین مسجد میں لے لینا

مسئلہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ بغیر اجازت کسی کی زمین میں مسجد تعمیر کرنا نیز اس میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب عنایت فرمائیں عین نوازش ہوگی الجواب فتاویٰ علیمیہ میں ہے کہ اگر مسجد تنگ نہیں ہے تو بلا اجازت …

Read More »

آقا صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وسلم کو نام پاک سے ندا کرنا کیسا

السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ     کیا فرماتے ہیں علمائے کرام مسئلہ ذیل میں کہ  میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کو یا مُحمّد کہنا کیسا ہے نعت یا منقبت میں یا ایسے ہی؟.جواب عنایت فرمادیں مہربانی ھوگی       سائل:-مشیر احمد قادری۔ خادم مدرسہ معین الاسلام جمال …

Read More »

تکبیر سے پہلے کھڑا ہونا کیسا ہے 

مسئلہ : از محمد کلام الدین نظامی، مخدوم سرائے، سیوان، بہار کیا فرماتے ہیں علماے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کی امام و مقتدی نماز کے لیے کب کھڑے ہوں۔ تکبیر کہے جانے سے قبل یا بعد میں یا درمیان میں؟ زید ایک مسجد کا امام ہے …

Read More »