محمد شہاب الدین علیمی

عورتوں کا مزارات پر جانا کیسا؟

سوال عورتیں مزارات پر حاضری ہوتی ہیں اور بری رسمیں اختیار کرتی ہیں مثلا گنڈے باندھنا، سر پٹکنا وغیرہ وغیرہ تو اس کا کیا حکم ہے؟ الجواب مزارات پر عورتوں کی حاضری ناجائز و گناہ ہے ۔ کیونکہ عموماً یہ عورتیں اجنبی مردوں کے سامنے بے حجاب آتی جاتی ہیں، …

Read More »

ہندو کو فاتحہ کی شیرینی دینا کیسا

سوال ہندو کو فاتحہ کی شیرینی دینا درست ہے یا نہیں؟ ٢-ہند و اگر شیرینی لائے اور کہے فاتحہ دے دو کسی بزرگ کی یا پیغمبر علیہ اسلام کی تو فاتحہ دینا درست ہے یا نہیں ؟ الجواب ١-حربی کفار کو نہ فاتحہ کی شیرینی دینی درست نہ غیر فاتحہ …

Read More »

کیا مسلمان کی روح دوزخ میں جلےگی

سوال مسلمان کی روح پاک ہے یا ناپاک ؛ اگر پاک ہے تو نار دوزخ کیسے جلائے گی ؟  الجواب   مسلمان کی روح نجاست کفر سے پاک ہے ؛ مگر عاصی کو آلائش معاصی سے پاک کرنے کے لئے اسے اتنی مدت تک جہنم میں رہنا ہوگا جب تک …

Read More »

تعزیہ داری کرنے والے کو امام بنانا کیسا ؟

سوال امام اگر تعزیہ داری کرے تو اس کے پیچھے نماز کا کیا حکم ہے ؟ الجواب بعون الملک  الوھاب صورت مسئولہ میں ایسے امام کے پیچھے  نماز مکروہ تحریمی ہے جیسا کہ فتاوی رضویہ میں حضور سیدی سرکار اعلی حضرت علیہ الرحمہ فرماتے ہیں:  مروجہ تعزیہ داری جیسا آج …

Read More »

تجارتی زمینوں پر زکات ہے

مسئلہ بکر جو متعدد قسم کے کاروبار کر رہا ہے ، ان میں سے وہ ایک کاروبار یہ بھی کرتا ہے کہ بڑے بڑے شہروں میں زمین پلاٹ خرید کر چھوڑ دیتا ہے ، اور جب اس کی قیمت بڑھ جاتی ہے تو وہ فروخت کر دیتا ہے ، خریدنے …

Read More »

جاندار چیزوں کے کھلونوں کی بیع

مسئلہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و ملت اس مسئلہ میں : زید جاندار تصویروں کے کھلونوں مثلا گڑیا، شیر، بلی ، کتا، آدمی، وغیرہ کی تجارت کرتا ہے۔ کیا ایسی تجارت شرعاً جائز ہے؟ نیز اس سے حاصل شدہ کمائی حلال ہے یا حرام؟ اگر حرام ہے تو اس …

Read More »

بینک سے ملنے والی زیادتی حلال ہے

سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ پوسٹ آفس وغیرہ کافروں کے بینکوں میں اگر کوئی مسلمان روپیہ جمع کرے نفع لینے کے خیال سے یا حفاظت کے خیال سے اور ان سے جو زیادتی ملے وہ لینا جائز وحلال ہے یا نہیں؟ …

Read More »

مرد کو مہندی لگانا کیسا ہے ؟

سوال  دولہا کو مہندی لگانا درست ہے یا نہیں ؟ اور آج کل عام رواج ہے دولہا چاندی کا زیور پہنتے ہیں، اور کنگن باندھتے ہیں ، کیا زیور اور کنگن اترواکر نکاح پڑھا جاوے ، اگر زیور اور کنگن پہنے ہے اور اس صورت میں نکاح پڑھا دیا تو …

Read More »

کس شخص کو سلام نہیں کرنا چاہیے

سوال کس شخص کو سلام کرنا درست نہیں مثلاً جوا کھیلتا ہو ، تاش کھیلتا ہو ، کھانا کھاتے وقت ، تلاوت کرتے وقت اور وظیفہ میں مبتلا ہو  ،اوران موقعوں پر سلام کا جواب  دینا درست ہے یا نہیں ؟  الجواب  معلن فاسق جو کسی کبیرہ کا مرتکب یا …

Read More »

کیا بینک کا اضافی پیسہ سود ہے

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ ایک شخص ہے اس کے پاس کوئی تجارت نہیں ہے ؛ مگر یہ صاحب کے پاس اتنا روپیہ ہے کہ وہ روپیہ بینک میں جمع کروادے تو اس کے سود سے اس کا گزارہ ہو سکتا ہے، …

Read More »