مفتی محمد نعیم امجدی

اپنے متوفی بیٹے کی بیوی سے نکاح کرنا کیسا ہے ؟

کیا فرماتے ہیں علماے کرام و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ بیٹا کے انتقال کے بعد سسر اپنی بہو یعنی متوفی بیٹے کی بیوی سے نکاح کر سکتا ہے یا نہیں؟ جواب عنایت فرمائیں، مہربانی ہوگی ۔ سائل : حافظ محمد شمشیر اسماعیلی ساکن: قصبہ ایچولی، بارہ بنکی …

Read More »

تعزیہ دیکھنے جانا اور اس میں چندہ دینا کیسا؟

کیا فرماتے ہیں علماے کرام و مفتیان ذوی الاحترام مسئلہ ذیل میں کہ مروجہ تعزیہ دیکھنے جانا اور اس میں چندہ دینا کیسا ہے؟ جلد جواب عنایت فرمائیں تو بڑی مہر بانی اور نوازش ہوگی۔  المستفتی: محمد شاداب رضا، کانپور، یوپی بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ حامد او مصليا و مسلما …

Read More »

حُقہ اور بیڑی کا شرعی حکم

مسئلہ : مرسلہ محمد یعقوب کامٹی شریعت حَقہ میں حُقہ اور بیڑی و غیرہ کے پینے کا کیا حکم ہے ؟ آیا کوئی صریح حدیث بھی اس کی ممانعت پر وارد ہے یا کہ محض مکروہ تنزیہی کی حدتک ہےجواب حقہ صحیحه قول مفتی بہ سے جواب دیگر مشکور فرمائیں  …

Read More »

نیپال،امریکہ، چین و غیرہ میں جمعہ قائم کرنا نیز ادا کر نا صحیح ہے یا نہیں ؟

سوال نیپال،امریکہ، چین و غیرہ میں جمعہ قائم کرنا نیز ادا کر نا صحیح ہے یا نہیں ؟ بسم الله الرحمن الرحيم الجواب  : نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے دیگر شرائط کے ساتھ اسلامی شہر ہونا بھی شرط ہے۔ غنية المتملی میں ہے۔ واما شروط الاداء فستة أيضاً الشرط …

Read More »

بند ڈبوں کے گوشت کا شرعی حکم

a blue background with red and orange letters

مسئلہ از: شفیق الرحمن نظامی، وسنی ممبئی کیا فرماتے ہیں مفتیان شرع متین مندرجہ ذیل مسئلہ میں ۔ آج کل بہت سے مسلم ملکوں میں دوسرے غیر مسلم ملکوں سے یا مسلم ملکوں سے پیکٹ میں بند گوشت کی درآمد اور بر آمد ہوتی ہے۔ ان گوشتوں کے بارے میں …

Read More »

گارنٹی یا وارنٹی کی شرط پر سامان کی خرید و فروخت کا حکم

مسٔلہ  نور محمد مظفر پوری متعلم دارالعلوم علیمیہ جمدا شاہی بستی کیا فرماتے ہیں مفتیان اسلام اس مسٔلہ میں کہ آج کل بہت سے سامان اس طرح بیچے جاتے ہیں کہ اگر اتنی مدت میں خراب ہو گۓ تو واپس ہو جائیں گے ۔ اسے گارنٹی کا نام دیا جاتا …

Read More »