کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس بارے میں کہ سجدہ کی حالت میں دعا کرنا جائز ہے یا نہیں المستفتی:- محمد اشتیاق۔ متعلم دارالعلوم اہلسنت فیض النبی کپتان گنج بستی الـــــجـــــــواب بـــعون المــلک الـــوھـــاب:- فرض وواجب نماز کے سجدوں میں دعا کرنا منع ہے۔ البتہ نفل نماز میں …
Read More »عبادات کا بیان
ظہر مغرب عشاء کی سنتوں کے بعد نفل نماز پڑھنا ضروری ہے یا نہیں
مسئلہ :ازجمیل الدین صدیقی۔ شہر برائچ۔ ظہر، مغرب اور عشاء کی سنتوں کے بعد نفل نماز پڑھنا ضروری ہے یا نہیں؟ الجواب : نفل نماز کا پڑھنا ضروری نہیں بلکہ بہتر ہے۔ ہاں اگر نفل نماز قصداً شروع کر دے تو اس کا پورا کرنا ضروری ہے‘ اور قصداً شروع …
Read More »ایک مسجد میں جمعہ کی کتنی جماعت ہو سکتی ہے
مسئلہ ایک مسجد میں جمعہ کی کتنی جماعت ہو سکتی ہے ؟ الجواب بعون الملک الوھاب ایک مسجد میں جمعہ کی ایک ہی جماعت ہوسکتی ہے، بلا ضرورت ایک سے زائد جماعت جائز نہیں، نماز جمعہ کے لیے ضروری ہے کہ امام خود سلطان اسلام ہو یا اس کا مامورہو …
Read More »تکبیر سے پہلے کھڑا ہونا کیسا ہے
مسئلہ : از محمد کلام الدین نظامی، مخدوم سرائے، سیوان، بہار کیا فرماتے ہیں علماے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کی امام و مقتدی نماز کے لیے کب کھڑے ہوں۔ تکبیر کہے جانے سے قبل یا بعد میں یا درمیان میں؟ زید ایک مسجد کا امام ہے …
Read More »کیا تراویح اٹھ رکعت ہے یا بیس رکعت
مسئلہ : مسئولہ مولانا عبدالقدوس صاحب کشمیری سیفی جو بلی اسٹریٹ بمبئی نمبر ٣ مومن پورہ بمبئی نمبر ١١ سے ایک کتاب شائع ہوئی جس کا نام حقیقت الفقہ ہے اس میں ہماری معتبر کتابوں کے حوالے سے تراویح کے بارے میں مندرجہ ذیل باتیں لکھی ہوئی ہیں۔ ١۔ تراویح …
Read More »منٰی، مزدلفہ اور عرفات میں چار رکعت والی نماز میں قصر کرنا کیسا ہے
مسئلہ : سید غلام جہانیاں، گوٹھ بٹ سرائی ضلع داود (پاکستان)ز ید جو ہندوستان کا ایک سنی حنفی عالم دین ہے ٣/ ذی الحجہ کو مدینہ طیبہ سے مکہ معظمہ حاضر ہوا جس کی نیت یہ تھی کہ حج کے بعد ایک ماہ مکہ معظمہ میں قیام کرے گا عالم …
Read More »باریک لنگی اور باریک دوپٹہ سے نماز ہوگی کہ نہیں؟
مسئله ازجمیل احمد سائیکل مستری مهران گنج ضلع بستی بہت سے لوگ اتنی باریک دھوتی لنگی پہن کر نماز پڑھتے کہ بدن جھلکتا ہے توایسے لوگوں کی نماز ہوتی ہے یا نہیں ؟ اور باریک دو پٹہ اوڑھ کر عورتوں کی نماز ہوگی یا نہیں ؟ الجواب مرد کوناکوناف سے …
Read More »نس بندی کرانے والے کی امامت کا حکم
مسئله کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مندرجہ ذیل مسئلہ میں کہ زید گاؤں کی مسجد کا امام تھا ؛ مگر زید نے اپنی منکوحہ کی نس بندی کرا لیا ، اس دن سے گاؤں کے لوگ اس کے پیچھے نماز پڑھنا گوارہ نہیں کرتے، کیا واقعی …
Read More »نماز جمعہ اور نماز جنازہ کی نیت کے الفاظ کیا ہیں
مسئلہ : منصب علی معرفت جمعدار گورکھپور الجواب : نیت دل کے پکے ارادے کو کہتے ہیں( بہار شریعت حصہ سوم ص 52) اور زبان سے کہہ لینا مستحب ہے ”هكذا ذكر صدر الشريعة في بهار شريعت ناقلا عن الدر المختار “ مقتدی کے لیے نماز جمعہ کی نیت کے …
Read More »اذان سے پہلے درود شریف پڑھنا کیسا ہے
مسئلہ : قاری حبیب اللہ انصاری اشرفی، مقام و پوسٹ سعی بزرگ، بڑھرا، کبیر نگر یو پی :کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ اگر مؤذن اذان سے پہلے درود پاک پڑھ کر اذان دے، تو اس کا اس طرح اذان دینا از روئے …
Read More »