TimeLine Layout

June, 2024

  • 30 June

    اولاد کے درمیان زندگی میں مال کیسے تقسیم کریں

    مسئلہ کیا فرماتے علماءدین اس مسئلے میں کہ زید کے پاس پانچ لاکھ پچاس ہزار(ساڑھے پانچ لاکھ)روپیے ہیں۔ اور چار بیٹاں اور ایک لڑکا ہے۔ جسمیں وہ یہ رقم تقسیم کرنا چاہتا ہے تو شریعت کے حساب سے لڑکیوں کو کتنا کتنا رقم دیا جائےگا؟ اور ایک لڑکا کو کتنا …

    Read More »
  • 30 June

    امام مسجد کتنی رخصت کا حقدار ہے

    مسئلہ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین در مسئلۂ ذیل کہ امام مسجد ہفتہ وار یا ماہانہ شرعاً کتنی رخصت لے سکتا ہے ؟؟ شرعی رخصت کے علاوہ لی گئی رخصتوں پر امام مسجد کو تنخواہ لینا اور متولی یا مسجد کمیٹی …

    Read More »
  • 30 June

    ڈھول بجانا اور تعزیہ داری کرنا

    مسئلہ السلام علیکم ورحمتہ اللہ کیا فرماتے ہیں علماے کرام ڈھول اور تعزیہ داری کے بارے میں مدلل جواب بحوال عنایت فرمایں عین نوازش ہوگی سائل محمد احمد علی ۔۔یوپی جواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ الـــــجـــــــواب بـــعون المــلک الـــوھـــاب ڈھول تاشہ باجا بجانا اور تعزیہ داری کرنا جیسا کہ …

    Read More »
  • 26 June

    لیکوریا کا شرعی حکم کیا ہے

    مسئلہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عورت لیکوریا کی حالت میں نماز پڑھ سکتی ہے یا نہیں ؟ کچھ عورتیں کہتی ہیں کہ لیکوریا اگر کپڑے پہ لگا ہو تو بھی ان کپڑوں میں نماز پڑھ سکتی ہے ؟ جواب الجواب بعون الملك الوهاب …

    Read More »
  • 26 June

    بوقت خطبہ سامعین کہاں دیکھیں

    مسئلہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ جمعہ وعیدیں میں بوقت خطبہ سامعین کہاں دیکھیں۔ جواب مع حوالہ عنایت فرمائیں ۔بینوا و تؤجروا۔ السائل۔ (حافظ) سعید احمد واحدی،جادوں پور ، بریلی شریف الـــــجـــــــواب بـــعون المــلک الـــوھـــاب امام کے خطبہ دیتے وقت حاضرین کا …

    Read More »
  • 21 June

    مٹی دینے کی دعا پڑھنے سے میت کو ثواب ملتا ہے یا نہیں

    سوال السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مٹی دینے کے وقت کونسی دعا پڑھنا افضل ہے اگر زید یہ کہے کہ قرآن کی آیتوں کو پڑھ کر مٹی دینے سے مردے کو ثواب نہیں ملتا اس کا قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب  عنایت فرمائیں۔ المستفتی:-محمد قائم رضا برکاتی,لوکاہی بازار ضلع …

    Read More »
  • 21 June

    قربانی کا جانور بعد ذبح پورا جانور صدقہ کرنا کیسا

    مسئلہ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بعدہ عرض اینکہ زید کی لڑکی کی شادی ہے اور زید بہت غریب ہے بکر اپنی قربانی کا بکرا تیسری قربانی کو زید کی لڑکی کی شادی میں دے کر اپنے نام سے قربانی کرواکروہ پوراگوشت زید کو دینا چاہ رہا ہے کہ اپنی …

    Read More »

April, 2024

  • 21 April

    حالت حیض میں مجامعت کرنا کیسا ہے؟

    مسئله  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مندرجہ ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ زید کی شادی ہوئی اتفاق ایسا کہ شب زفاف کو زید کی بیوی کو حیض آنا شروع ہوا۔ زید نے اپنی بیوی کے ساتھ حالت حیض میں مجامعت کیا زید کیا کرے۔ زید …

    Read More »
  • 18 April

    واشنگ مشین میں دھلے کپڑوں کا کیا حکم ہے؟

    مسئله کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ کپڑا دھونے کی مشین سائنس کی ایجاد ہے، اس میں ایک ساتھ کئی کپڑے دھونے کی صلاحیت ہوتی ہے۔ اسی بنیاد پر نا پاک و پاک کپڑے ایک ساتھ اس میں ڈال کر دھولیا جاتا ہے۔ نیز دھوبی کے یہاں …

    Read More »
  • 15 April

    بی،جے، پی کو ووٹ دینا کیسا ہے؟

    مسئلہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مندرجہ ذیل مسائل کے بارے میں   ان دنوں ہمارے شہر بکار و اسٹیل سٹی میں کچھ مسلم عوام و علما میں سے بی جے پی کو ووٹ دلانے دینے اور اس پارٹی کی مکمل رکنیت حاصل کر کے بھارتی جنتا …

    Read More »