کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان کرام مسئلہ ہذا میں کہ زید نے اپنی والدہ کی 60 سالہ پنسن بندھوائی پھر والدہ کے انتقال کے بعد ان کے کھاتے سے پیسے نکالے تینوں بھائیوں پر 11، 11سو روپے حصے میں آئے زید نے حصہ موافق اپنے بڑے بھائی کو …
Read More »TimeLine Layout
August, 2024
-
9 August
ظہر مغرب عشاء کی سنتوں کے بعد نفل نماز پڑھنا ضروری ہے یا نہیں
مسئلہ :ازجمیل الدین صدیقی۔ شہر برائچ۔ ظہر، مغرب اور عشاء کی سنتوں کے بعد نفل نماز پڑھنا ضروری ہے یا نہیں؟ الجواب : نفل نماز کا پڑھنا ضروری نہیں بلکہ بہتر ہے۔ ہاں اگر نفل نماز قصداً شروع کر دے تو اس کا پورا کرنا ضروری ہے‘ اور قصداً شروع …
Read More » -
9 August
ایک مسجد میں جمعہ کی کتنی جماعت ہو سکتی ہے
مسئلہ ایک مسجد میں جمعہ کی کتنی جماعت ہو سکتی ہے ؟ الجواب بعون الملک الوھاب ایک مسجد میں جمعہ کی ایک ہی جماعت ہوسکتی ہے، بلا ضرورت ایک سے زائد جماعت جائز نہیں، نماز جمعہ کے لیے ضروری ہے کہ امام خود سلطان اسلام ہو یا اس کا مامورہو …
Read More » -
9 August
بلا اجازت کسی کی زمین مسجد میں لے لینا
مسئلہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ بغیر اجازت کسی کی زمین میں مسجد تعمیر کرنا نیز اس میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب عنایت فرمائیں عین نوازش ہوگی الجواب فتاویٰ علیمیہ میں ہے کہ اگر مسجد تنگ نہیں ہے تو بلا اجازت …
Read More » -
9 August
آقا صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وسلم کو نام پاک سے ندا کرنا کیسا
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام مسئلہ ذیل میں کہ میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کو یا مُحمّد کہنا کیسا ہے نعت یا منقبت میں یا ایسے ہی؟.جواب عنایت فرمادیں مہربانی ھوگی سائل:-مشیر احمد قادری۔ خادم مدرسہ معین الاسلام جمال …
Read More » -
9 August
تکبیر سے پہلے کھڑا ہونا کیسا ہے
مسئلہ : از محمد کلام الدین نظامی، مخدوم سرائے، سیوان، بہار کیا فرماتے ہیں علماے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کی امام و مقتدی نماز کے لیے کب کھڑے ہوں۔ تکبیر کہے جانے سے قبل یا بعد میں یا درمیان میں؟ زید ایک مسجد کا امام ہے …
Read More » -
8 August
(قصيدة طهيرة في مدح تاج الشريعة(عرضِ حال
الله سبحانه وتعالي کا لاکھ لاکھ شکرواحسان ہے کہ اس نے ناچیز کودولتِ ایمان سے سرفراز فرماکر مسلک اعلی حضرت کاناشرومبلغ بنایا-ادب عربی کے ساتھ اشتغال و انہماک کی توفیق عطافرمائی-ایسے مشفق ومخلص اساتذہ کرام کو میرے لیے مقدّر فرمایا جنھوں نے ادب عربی کی تعلیم دینےکے ساتھ ساتھ دینی …
Read More » -
8 August
(قصيدة طهيرة في مدح تاج الشريعة(مقدمه
قصیدے کی ابتدا قصیدے کی ابتدا سرزمینِ عرب سے ہوتی ہے۔ عربوں میں شعر و شاعری کا ذوق زمانہ قدیم سے تھا۔ عرب میں شعر و شاعری کا آغاز کب سے ہوا اس کا درست پتہ آج تک نہیں لگایا جا سکا۔ ہاں! عربی ادب کی کتابوں میں امرءالقیس کو …
Read More » -
2 August
مسواک کرنے کے بعد بغیر کلی کئے نماز پڑھنا کیسا ہے ؟
مسئله از محمد جمیل خان اشرفی مسواک کرنے کے بعد بغیر کلی کئے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ بینوا توجروا الجواب:۔ مسواک کرنے کے بعد بغیر کلی کئے نماز پڑھنا مکروہ ہے کہ ایسا فعل آداب نماز کے خلاف ہے اور اس لئےبھی کہ دیکھنے والا سمجھے گا یہ بغیر وضو …
Read More » -
2 August
کیا اللہ تعالی کو حاضرو ناظر کہ سکتے ہیں ؟
(1) ہم لوگوں کا عقیدہ ہے کہ خدا حاضر و ناظر ہے تو یہ درست ہے یا نہیں ؟ اورکیایہ عقید رکھنے والا اسلام سے خارج ہو جاتا ہے ؟ (۲) جب لوگ ایک جگہ بیٹھ کر بات چیت کرتے ہیں تو ان کے درمیان خدا موجود ہوتا ہے یہ …
Read More »