Recent Posts

داڑھی کے لٹکتے ہوئے بالوں کو دھونا مستحب ہے

(فتاویٰ رضویہ:جلد اول:ص 601-جامعہ نظامیہ لاہور) امام اہل سنت قدس سرہ العزیز نے داڑھی کے لٹکتے ہوئے بالوں کو دھونا مستحب قرار دیا، کیوں شافعی مذہب میں ٹھوڑی کے نیچے کے بال چہرہ میں شامل ہیں۔ محتاط حنفی اورمحتاط شافعی کا طرز عمل: امام اہل سنت قدس سرہ العزیز نے …

Read More »

کیا سیرینج سے خون نکالنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان کرام اس مسئلہ میں کہ انجکشن کے ذریعہ خون نکالنے سے وضو ٹوٹے گا یا نہیں؟جبکہ وہ بہا نہیں ہے جواب عنایت فرمائیں؟ المستفتی:- مولانا غلام مرتضیٰ نعیمی ممبئی الـــــجـــــــواب بـــعون المــلک الـــوھـــاب:-صورت مسئولہ میں وضو یقیناً ٹوٹ جائے گا اس لئے کہ …

Read More »

شیخ الہند حضرت شیخ سلیم چشتی رحمۃ اللّٰه علیہ

 اسم گرامی: شیخ سلیم الدین۔ لقب: شیخ الہند۔ سلسلہ نسب: شیخ سلیم الدین بن بہاءالدین بن شیخ سلطان بن شیخ آدم بن شیخ موسیٰ بن شیخ مودود بن شیخ بدرالدین بن شیخ فرید الدین مسعود گنج شکر رحمۃ اللہ عنہم اجمعین۔ خاندانی پس منظر: آپ حضرت بابا فریدالدین گنج شکرر …

Read More »

عمرہ کے لئے نکلتے وقت حیض آجائے تو کیا حکم ہے

کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس بارے میں کہ ایک عورت عمرہ کے لئے جارہی ہے کہ اس کو حیض آگیا تو اب وہ کیا کرے؟عند الشرع کیا حکم ہے۔      المستفتی:-محمد ساجد رضا الـــــجـــــــواب ھـــو المــوفـــق الــصــــواب:-جس عورت کو عمرہ کے لیے نکلنا ہو اور اسے حیض آجائے …

Read More »

یہ کہنا کہ رام ورحیم ایک ہیں کفر ہے مندرو مسجد کو خدا کا گھر بتانا کیسا ہے؟

یہ کہنا کہ رام ورحیم ایک ہیں کفر ہے مندرو مسجد کو خدا کا گھر بتانا کیسا ہے؟ مسئولہ: عبداللہ خان پٹھان، محمد بخش نیا اگر ، پوسٹ سموڑی ضلع باڑ میر ، راجستھان ، ۲۷ جمادی الاولی ۵۱۴۱۸ ایک شخص ہے جو کہتا ہے کہ اے مسلمانوں سنو اللہ …

Read More »