صحابی کسے کہتے ہیں؟
مسئولہ: سید جاوید اشرف، بڑی مسجد سلی گوڑی، بنگال – ۶ رذوالحجہ ۱۴۰۶ھ
مسئلہ :صحابی رسول کی مستند جامع تعریف دلائل کے ساتھ لکھیں؟
الجواب : صحابی وہ مسلمان ہے جس نے ایمان کے ساتھ حضور اقدس صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی زیارت کی ہو خواہ حقیقۃ یا حکما ۔ حقیقت یہ ہے کہ اس کی بینائی سلامت ہے تھی، اور اس نے اپنی آنکھوں سے جمال اقدس کا دیدار کیا ۔ حکما یہ ہے کہ اس کی بینائی سلامت نہیں، مگر وہ خدمت اقدس میں حاضر ہوا۔ اس طرح کہ اگر اس کی بینائی سلامت ہوتی تو زیارت کر لیتا۔ جیسے حضرت عبداللہ بن ام مکتوم ، اور یہ کہ اس کا خاتمہ ایمان ہی پر ہوا ہو۔ اس پر دلائل و براہین قائم کرنے کی ضرورت نہیں۔ یہ اختلافی مسئلہ نہیں ، یہ تعریف متفق علیہ ہے۔
واللہ تعالی اعلم
فتاوی شارح بخاری جلد دوم
sahabi kise kahte hain
صحابی کسے کہتے ہیں؟
آپ کے مسائل | زندگی کے ہر گوشے میں معلومات فراہم کرنے والی ویب سائٹ سلامی مسائل فقہی مسائل اسلامی معلومات دین اسلام قرآن و حدیث شرعی احکام اسلام میں نکاح طہارت کے مسائل نماز کے احکام روزے کے مسائل زکوٰۃ کے مسائل حج و عمرہ کے مسائل اسلامی شادی کے اصول تجارت کے اسلامی اصول خواتین کے شرعی مسائل بچوں کی اسلامی تربیت اسلامی فقہ فتویٰ آن لائن اسلامی سوال و جواب مسنون دعائیں اسلامی فقہ کے مطابق نکاح کے اصول زکوٰۃ دینے کا صحیح طریقہ طلاق کے شرعی احکام نماز پڑھنے کا درست طریقہ روزے میں کیا چیزیں ممنوع ہیں سلامی مسائل فقہی مسائل اسلامی معلومات دین اسلام قرآن و حدیث شرعی احکام اسلام میں نکاح طہارت کے مسائل نماز کے احکام روزے کے مسائل زکوٰۃ کے مسائل حج و عمرہ کے مسائل اسلامی شادی کے اصول تجارت کے اسلامی اصول خواتین کے شرعی مسائل بچوں کی اسلامی تربیت اسلامی فقہ فتویٰ آن لائن اسلامی سوال و جواب مسنون دعائیں اسلامی فقہ کے مطابق نکاح کے اصول زکوٰۃ دینے کا صحیح طریقہ طلاق کے شرعی احکام نماز پڑھنے کا درست طریقہ روزے میں کیا چیزیں ممنوع ہیں