Tag Archives: allah ki zaat ke liye upper wala bolna kaisa hai

ٹیچرس ڈے منانا کیسا

حضور والا سے گزارش ہے کہ پانچ ستمبر کو ٹیچرز ڈے مناتے ہیں لوگ تو کیا وہ اسلام میں منانا جائز ہیں مدرسہ یا مسجد میں منا سکتے ہیں کہ نہیں۔       المستفتی:- محمد دانش رضا الـــــجـــــــواب بـــعون المــلک الـــوھـــاب:-ٹیچرس ڈے یعنی یوم اساتذہ منانا جائز ہے کہ …

Read More »

حیلولہ،قیلولہ اور عیلولہ کیا ھیں ؟

حیلولہ،قیلولہ اور عیلولہ کیا ھیں ؟ یہ معلومات مدارس و یونیورسٹیز کے طلباء،بزنس مین اور افسران بالا کے لیے بڑی اھمیت رکھتی ھیں۔ 1: حیلولہ کا معنی ھے: نماز فجر کے بعد یا (نماز فجر کے وقت کے بعد سورج طلوع ھونے سے پہلے) سوئے رھنا۔اس سونے کو عربی میں …

Read More »

شیعہ کو کافر کہنا صحیح یا غلط

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ  کیا فرماتے ہیں علمائے دین درج ذیل مسئلے میں کیا شیعہ فرقہ جو کہ صحابۂ کرام کے گستاخ ہیں کو کافر کہنا غلط ہے۔ قرآن سنت کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں ،عند اللہ ماجور ہوں۔            المستفتی:- محمد اطہر وعلیکم السلام …

Read More »

(قصيدة طهيرة في مدح تاج الشريعة(مقدمه

قصیدے کی ابتدا قصیدے کی ابتدا سرزمینِ عرب سے ہوتی ہے۔ عربوں میں شعر و شاعری کا ذوق زمانہ قدیم سے تھا۔ عرب میں شعر و شاعری کا آغاز کب سے ہوا اس کا درست پتہ آج تک نہیں لگایا جا سکا۔ ہاں! عربی ادب کی کتابوں میں امرءالقیس کو …

Read More »

مسواک کرنے کے بعد بغیر کلی کئے نماز پڑھنا کیسا ہے ؟

مسئله از محمد جمیل خان اشرفی مسواک کرنے کے بعد بغیر کلی کئے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ بینوا توجروا الجواب:۔ مسواک کرنے کے بعد بغیر کلی کئے نماز پڑھنا مکروہ ہے کہ ایسا فعل آداب نماز کے خلاف ہے اور اس لئےبھی کہ دیکھنے والا سمجھے گا یہ بغیر وضو …

Read More »

کیا اللہ تعالی کو حاضرو ناظر کہ سکتے ہیں ؟

(1) ہم لوگوں کا عقیدہ ہے کہ خدا حاضر و ناظر ہے تو یہ درست ہے یا نہیں ؟ اورکیایہ عقید رکھنے والا اسلام سے خارج ہو جاتا ہے ؟ (۲) جب لوگ ایک جگہ بیٹھ کر بات چیت کرتے ہیں تو ان کے درمیان خدا موجود ہوتا ہے یہ …

Read More »

کیا مسلمان کی روح دوزخ میں جلےگی

سوال مسلمان کی روح پاک ہے یا ناپاک ؛ اگر پاک ہے تو نار دوزخ کیسے جلائے گی ؟  الجواب   مسلمان کی روح نجاست کفر سے پاک ہے ؛ مگر عاصی کو آلائش معاصی سے پاک کرنے کے لئے اسے اتنی مدت تک جہنم میں رہنا ہوگا جب تک …

Read More »

نماز روزے کے فدیہ کی رقم کے مصارف

کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان کرام مسئلہ ہذا میں کہ زید کی والدہ کا انتقال ہوا زید نے اپنی والدہ کی نماز اور روزوں کے فدیہ کے روپے اپنے سگے بھتیجے اور سگی بھتیجی کو دیے انہوں نے و ہ روپے بطور تحفہ زید کو دیے زید نے …

Read More »

دھنسی ہوئی قبر پر مٹی کیسے ڈالیں؟

کیا فرماتے ہیں علمائے دین مفتیان شرع متین مسئلہ ہذا میں کہ زید کے والد کے انتقال کو تقریبا ڈھائی سال ہو گئے پچھلی سال بارش میں تختے کچھ چھوٹے ہونے کے سبب قبر بیٹھ گئی لیکن لاش یا کفن وغیرہ کچھ نظر نہیں آرہا ہے تو کیا اس قبر …

Read More »

اللہ تعالی کی ذات کے لیے اوپر والا بولنا کیسا ہے

مسئلہ : از محمد حفیظ اللہ نعیمی دارالعلوم فاروقیہ مدھ نگر پوسٹ دھوائی ضلع گونڈا اللہ تعالی کی ذات کے لیے اوپر والا بولنا کیسا ہے؟ اس جملے سے جہد کا ثبوت ہوتا ہے یا نہیں ؟ اگر کوئی یہ جملہ بول کر بلند و بالا اور برتری کے معنی …

Read More »