مسئولہ
افضل حسین
دار العلوم اہل سنت تیغیه فیض الرسول ، گوپال پور ، سیوان ( بہار ) -۲ ربیع الآخر ۱۴۱۶ھ
حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کو بانی اسلام کہنا جائز ہے یا نہیں؟ دلائل سے مزین فرما کر جواب کو مرحمت فرمائیں ، اور عند اللہ ثواب کے مستحق ہوں ۔
الجواب
حضور اقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کو بانی اسلام کہنا بلا شبہ صحیح و درست ہے۔ اس میں کوئی تردد نہیں ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
فتاوی شارح بخاری ج اول ص 521
یہ اس لیے کہ مسلمان جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو بانی اسلام کہتا ہے تو اس کی مراد وہ نہیں ہوتی جو یہودو نصاری کی ہوتی ہے۔ اغیار یہ لفظ بول کر یہ بتاتے ہیں کہ اسلام اللہ کا دین نہیں بلکہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا ایجاد کردہ مذہب ہے اور عام مسلمان اس کا یہ معنی لیتے ہیں کہ حضور ہی کے ذریعہ پوری طرح اس دین کا ظہور ہوا اور ساری دنیا میں پھیلا۔
(از افادات خیر الا ذ کیا علامہ محمد احمد مصباحی )
آپ کے مسائل | زندگی کے ہر گوشے میں معلومات فراہم کرنے والی ویب سائٹ سلامی مسائل فقہی مسائل اسلامی معلومات دین اسلام قرآن و حدیث شرعی احکام اسلام میں نکاح طہارت کے مسائل نماز کے احکام روزے کے مسائل زکوٰۃ کے مسائل حج و عمرہ کے مسائل اسلامی شادی کے اصول تجارت کے اسلامی اصول خواتین کے شرعی مسائل بچوں کی اسلامی تربیت اسلامی فقہ فتویٰ آن لائن اسلامی سوال و جواب مسنون دعائیں اسلامی فقہ کے مطابق نکاح کے اصول زکوٰۃ دینے کا صحیح طریقہ طلاق کے شرعی احکام نماز پڑھنے کا درست طریقہ روزے میں کیا چیزیں ممنوع ہیں سلامی مسائل فقہی مسائل اسلامی معلومات دین اسلام قرآن و حدیث شرعی احکام اسلام میں نکاح طہارت کے مسائل نماز کے احکام روزے کے مسائل زکوٰۃ کے مسائل حج و عمرہ کے مسائل اسلامی شادی کے اصول تجارت کے اسلامی اصول خواتین کے شرعی مسائل بچوں کی اسلامی تربیت اسلامی فقہ فتویٰ آن لائن اسلامی سوال و جواب مسنون دعائیں اسلامی فقہ کے مطابق نکاح کے اصول زکوٰۃ دینے کا صحیح طریقہ طلاق کے شرعی احکام نماز پڑھنے کا درست طریقہ روزے میں کیا چیزیں ممنوع ہیں