کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اللہ عز و جل کے لئے لفظ عاشق استعمال کرنا کیسا ہے کہ وہ حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کا عاشق ہے ؟ الجواب: بعون الملك الوهاب عاشق کا لفظ اللہ تعالیٰ کے لئے استعمال کرنا، نا جائز …
Read More »Tag Archives: Aulad Ke Darmiyan Maal Kaise Taqsim Karen
عالم کی توہین کا حکم
مسئله کیا فرماتے ہیں علماء دین دریں مسئلہ زید نے کسی مولانا کو معاذاللہ مولنوا کہا تو اسکے لئے کیا حکم ہے قرآن وحدیث کی روشنی میں واضح فرمایں۔ الجواب کسى كو “مولنوا” کہنے کی تین صورتیں ہیں: ١-اس لئے کہا کہ وہ مولانا (عالم) ہے تو کہنے والا کافر …
Read More »کیا کافر کا چندہ مسجد میں لگا سکتے ہیں
مسئله کیا فرماتے ہیں مفتیان دین وملت اس مسئلہ میں کہ مسجد کی تعمیر میں کافر کی رقم لگا سکتے ہیں کہ نہیں؟ وہ بھی تعمیری کام میں حصہ لینا چاہتا ہے؟ بینوا توجروا الجواب اگر مسجد کے تعمیری کام میں کوئی کا فرحصہ لینا چاہتا ہے اور اس کے …
Read More »بھائی کے مال وراثت کو تیجہ دسواں میں خرچ کرنا کیسا
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان کرام مسئلہ ہذا میں کہ زید نے اپنی والدہ کی 60 سالہ پنسن بندھوائی پھر والدہ کے انتقال کے بعد ان کے کھاتے سے پیسے نکالے تینوں بھائیوں پر 11، 11سو روپے حصے میں آئے زید نے حصہ موافق اپنے بڑے بھائی کو …
Read More »تکبیر سے پہلے کھڑا ہونا کیسا ہے
مسئلہ : از محمد کلام الدین نظامی، مخدوم سرائے، سیوان، بہار کیا فرماتے ہیں علماے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کی امام و مقتدی نماز کے لیے کب کھڑے ہوں۔ تکبیر کہے جانے سے قبل یا بعد میں یا درمیان میں؟ زید ایک مسجد کا امام ہے …
Read More »(قصيدة طهيرة في مدح تاج الشريعة(مقدمه
قصیدے کی ابتدا قصیدے کی ابتدا سرزمینِ عرب سے ہوتی ہے۔ عربوں میں شعر و شاعری کا ذوق زمانہ قدیم سے تھا۔ عرب میں شعر و شاعری کا آغاز کب سے ہوا اس کا درست پتہ آج تک نہیں لگایا جا سکا۔ ہاں! عربی ادب کی کتابوں میں امرءالقیس کو …
Read More »کافر کے لیے دعائے مغفرت کا حکم
مسئلہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ ایک گاؤں کے اسکول کیلئے دو خاتون نے جن میں ایک مسلمہ دوسری غیرمسلمہ ان دونوں خاتون نے مالی تعاون سے اسکول کی ترقی اور خوشحالی کیلئے ہمیشہ پیش پیش رہا کرتی تھی دونوں کی وفات …
Read More »نس بندی کرانے والے کی امامت کا حکم
مسئله کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مندرجہ ذیل مسئلہ میں کہ زید گاؤں کی مسجد کا امام تھا ؛ مگر زید نے اپنی منکوحہ کی نس بندی کرا لیا ، اس دن سے گاؤں کے لوگ اس کے پیچھے نماز پڑھنا گوارہ نہیں کرتے، کیا واقعی …
Read More »تعویذ بیچنا کیساہے؟
مسئلہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین مفتیان کرام شرع متین مسئلہ ھاذا میں زید بچوں کو دینی تعلیم پڑھاتا ہے اس کی اجرت بھی لیتا ہےاور روحانی علاج بھی کرتا ہے اس نے اپنے دروازے پر لکھ رکھا ہے کہ روحانی علاج کی فیس دوسو روپے ہے لیکن 100 یا50 …
Read More »موبائل و ٹیلیفون پر نکاح کا حکم
سوال قبلہ مفتی صاحب، دار العلوم احسن البركات، حیدر آباد السلام علیکم بعد گزارش یہ ہے کہ فتوی درکار ہے میرے چھوٹے بھائی آج کل دبئی میں رہ رہے ہیں ، ان کا ایک لڑکا ہے ، جس کا نکاح انہوں نے فون پر دبئی سے لاہور میں پڑھوایا مگر …
Read More »